whatsapp groups for hookups my senior hookup reviews dog screening hookup to laptop best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویڈیو: خاتون نے بالوں سے بس کھینچ لی

بھارتی خاتون نے اپنے بالوں سے بھاری بھرکم بس کھینچ کر عالمی ریکارڈ بنالیا۔

بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنی حالیہ ویڈیو میں ایک ناقابل یقین کارنامہ کر دکھایا۔

خاتون نے بھاری بھرکم بس کو اپنے بالوں سے کھینچ کر سب کو چونکا دیا جس کی ویڈیو گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آشا رانی نامی بھارتی خاتون نے 12 ہزار 216 کلوگرام وزنی بس کو اپنے بالوں کی مدد سے کھینچا اور پھر اُس بس کو چند قدم تک چلایا۔

آشا رانی کی اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ حیران کُن تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.