hookup Illinois pregnant hookup daty hookup hookup Cresskill New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیما گل حسن جناح اسپتال کراچی میں داخل

کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما گل حسن کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ اعلاج ہیں۔

جناح اسپتال کے حکام کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کوہ پیما گل حسن کو اسپتال میں طبی امداد جاری ہے۔

جناح اسپتال کے حکام نے بتایا ہے کہ گل حسن کو پاؤں میں تکلیف اور کڈنی فیلیئر کا سامنا ہے۔

ان کوہِ پیماؤں نے ایک گزشتہ ہفتے راکا پوشی کی چوٹی سر کی تھی، جبکہ واپسی پر یہ تینوں کوہ پیما 6900 میٹر کی بلندی پر 4 روز سے پھنسے ہوئے تھے۔

جناح اسپتال کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوہ پیما گل حسن کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں اسپتال میں مکمل طبی امداد و سہولتیں دی جا رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.