افغانستان انڈر 19 ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت خطرے میں پڑگئی
افغانستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، ایونٹ شروع ہونے میں 4 دن رہ گئے، ٹیم کو ویزہ نہ مل سکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اور بدھ کو شیڈولڈ افغان انڈر 19 ٹیم کے وارم اپ گیمز منسوخ کردیئے ہیں۔انٹرنیشنل…