جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد میں لاقانونیت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای الیون میں جھگیوں سے متعلق کیس کی سماعت میں سی ڈی اے حکام سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد میں لاقانونیت ہے،بڑے آدمی کو صرف نوٹس کرتے ہیں اورجھگیوں والوں کے پیچھے پڑے ہیں، آپ اس شہر کو…

نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کیلئے دی ہوئی ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کیلئے دی ہوئی ہے۔انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے کہا کہ نواز شریف علاج کروا کر واپس آئیں گے اس سے پہلے نہیں آئیں گے۔شاہد خاقان عباسی…

حمزہ شہباز کا سانحہ مری کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے سانحہ مری کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں سانحہ مری میں جاں بحق ظفراقبال کے گھر آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ اموات زیادہ ہیں ،جو…

قومی ایئر لائن میں افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہوگئی

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے سے 4837 ملازمین کی فراغت کے بعد اب افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہوگئی ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ضرورت سے زائد سیاسی بھرتیوں کیلئے پہچانے جانے والی پی آئی اے کی افرادی قوت میں…

سانحہ مری، لواحقین کو 1کروڑ 76 لاکھ روپے دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مری واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو1کروڑ 76لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مری میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر قائم کی گئی کمیٹی…

یہ تاثر غلط ہے کہ IMF کو اسٹیٹ بینک کا مالک بنایا جارہا ہے، گورنراسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا ہے کہ اب مسودہ سب کے سامنے آچکا ہے جس میں تمام اختیارات حکومت کے پاس ہیں، یہ تاثر دینا غلط ہے کہ آئی ایم ایف کو اسٹیٹ بینک کا مالک بنایا جارہا ہے۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے گورنر…

سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کا خیر مقدم

سپریم کورٹ بار نے نیوی سیلنگ کلب گرانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم آزاد اور خودمختارعدلیہ کی اعلیٰ مثال ہے،امید کرتے ہیں کہ…

مولانا طارق جمیل کے ماتھے پر پالتو پرندے کا بوسہ

پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر، مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک پالتو پرندے طوطے کو اُن کے ماتھے پر بوسہ دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا انسٹا گرام پر مولانا طارق جمیل کے تصدیق شدہ پیج پر ایک ویڈیو…

بھارت: کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی، ابھی وہ اور اُن…

ملک کے بالائی علاقوں میں زندگی معمول پر آنا شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رکنے کے بعد زندگی معمول پرآنا شروع ہوگئی ہے پر کئی علاقوں میں اب بھی رابطہ سڑکیں بند ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادرپدر آزاد نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا، حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرزکے نام نامزد کرے گی، بورڈ ارکان کے تقررکی منظوری کا اختیار بھی حکومت کے پاس ہوگا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادرپدر آزاد نہیں…

کراچی میں مزید 28 اومی کرون کیسز کی تصدیق

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں مزید 28 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد شہر میں اس وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 15 فیصد تک پہنچ گئی…

آسٹریلیا ملک بدری کیس، نمبر ون نوواک جوکووچ کیس جیت گئے

عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا ملک بدری کا کیس جیت گئے، آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کافیصلہ کالعدم قراردے دیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق حکومت ٹینس اسٹار کا ویزا منسوخ کرنے کی درست دلیل دینے میں ناکام…

حمزہ شہباز کی بریت درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پرسماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی اور وکلاء سے دلائل طلب کر لیے۔حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، شہباز شریف…

7 منزلہ پورشنز کیلئے یوٹیلٹی کنکشن نہ دینے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو کراچی کے علاقے لیاری، آگرہ تاج کالونی میں فوری غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم دے دیا، عدالت نے 7 منزلہ پورشنز کے لیے بجلی، پانی، گیس کنکشن دینے سے بھی روک دیا۔ کراچی کے…

سانحہ مری کا سسٹم اور حکومتی نظام بھی ذمے دار ہے، صداقت علی عباسی

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ مری میں ہر بار سڑکیں بند ہوتی ہیں اور صفائی بھی ہوتی ہے، سسٹم اور حکومتی نظام بھی ذمے دار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی…

لاہور، شیخوپورہ میں دھند کے سبب حادثات میں 4 افراد جاں بحق

لاہور اور شیخوپورہ کے نواحی علاقوں میں شدید دھند کے باعث 2 حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر مانانوالہ کے قریب پیش آیا، جہاں بس کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گئی، حادثے میں بس…

مری میں پھنسے سیاحوں کی بڑی تعداد واپس روانہ

مری میں برفانی طوفان کے تین روز بعد بھی زندگی معمول پر نہیں آسکی ، دھوپ تو نکل آئی مگر موسم بدستور سرد ہے، پانی، بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی، موبائل فون سروس بھی متاثر ہے، مری میں پھنسے سیاحوں کی بڑی تعداد واپس چلی گئی…

کراچی میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں شہر میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت حالات اور کورونا کیسز کے ڈیٹا کا جائزہ لے رہی ہے، شہری اگر چاہتے ہیں کہ سخت فیصلے نہ…

آزاد کشمیر: آج سے فیڈرز صبح 8 سے 4 بجے تک بند رہیں گے

آزاد کشمیر میں کھوئی رٹہ گرڈ اسٹیشن پر ڈبل سرکٹ لائن بچھائی جانے کے سبب نکیال، کھوئی رٹہ فیڈرز آج سے بائیس روز کے لیے صبح 8 سے چار بجے تک بند رہیں گے۔محکمہ برقیات کے مطابق نکیال، کھوئی رٹہ فیڈر آج سے 31 جنوری تک صبح 8 سے 4 بجے تک بند…