جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سب میرین کیبل SMW4 میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان میں سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4 میں خرابی سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔ پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ کیبل میں بحرہند میں ایک مقام پر خرابی پیدا ہوئی ہے۔ انٹرنیٹ کیبل کی خرابی کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی کا سامنا ہے۔پی…

اس مرتبہ قسمت لاہور قلندرز کے ساتھ ہوگی، عاطف رانا

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ اس مرتبہ قسمت لاہور قلندرز کے ساتھ ہوگی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز اور بینک آف پنجاب کے درمیان اسپانسرشپ معاہدے کی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔اس موقع پر…

ہزارہ صوبہ تحریک کے مظاہرین کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

ہزارہ صوبہ تحریک کے مظاہرین نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں سیاسی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم نے صوبہ ہزارہ کے لیے وعدہ کیا پھر یوٹرن لے کر سو گئے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ…

لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرنک کرتب کرنے لگیں

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرنک کرتبوں میں حصہ لینے لگیں، ایک لڑکی کی ویڈیو منظرِعام پر آئی ہے، جس میں وہ انتہائی خطرناک انداز میں ون ویلنگ کرنے والے کے ساتھ بائیک پر بیٹھی ہوئی ہے۔ لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں مین بلےوارڈ کی…

وزیر اعظم اور وزیر خزانہ دونوں زبان کے پکے نہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین پر شدید تنقید کی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ دونوں اپنی زبان کے پکے نہیں…

قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا، وزیرخزانہ نے ایوان میں مالیاتی ضمنی بل 2021 منظوری کی تحریک پیش کی۔قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ قومی اسمبلی…

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی

صدر مملکت نے جسٹس عمر عطا بندیال کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کردیا، ان کی کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے مؤثر ہوگی۔چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین…

مری میں لوگ برفباری سے نہیں حکمرانوں کی بے حسی سے مرے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مری میں لوگ برفباری سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی بے حسی سے مرے، خاندانوں کے خاندان مر گئے، مگر یہ ہیٹر لگاکر سوتے رہے، 36 گھنٹے تک کوئی متاثرین کی مدد کو نہ آیا۔مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز…

ملکی تاریخ میں اتنا بڑا سپلیمنٹری بجٹ کبھی پاس نہیں کروایا گیا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا سپلیمنٹری بجٹ کبھی پاس نہیں کروایا گیا۔ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے ایوان کی کارروائی جاری ہے، حکومت کے پاس ایوان میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے 18…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، صوبائی حکومت نے کمر کس لی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد صوبائی حکومت نے دوسرے مرحلے کے لیے کمر کس لی۔جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں ان میں تقریباً تمام ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صوبے میں 16 افسران کے تبادلوں اور…

پنجاب میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا

پنجاب میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا، کسان کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں یوریا کھاد کی تقسیم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر اور کھاد ڈیلرز کسانوں کے ہتھے چڑھ گئے۔انتظامیہ اور کسان گتھم گتھا…

نیشنل گالف: کراچی کے وحید بلوچ نے لیڈنگ پوزیشن حاصل کرلی

نیشنل گالف ٹورنامنٹ میں گالفرز مکمل ردھم حاصل نہ کرسکے اور آسان پٹ مس کرتے رہے۔ کراچی کے وحید بلوچ نے ہوم ایڈوانٹج حاصل کرتے ہوئے لیڈنگ پوزیشن حاصل کرلی۔کراچی گالف کلب میں پروفیشنل گالفرز کے درمیان زبردست مقابلے شروع ہوگئے، نیشنل چیمپئن…

وزیر خزانہ کی یقین دہانی، ایم کیو ایم نے ترامیم واپس لے لیں

وزیر خزانہ شوکت ترین کی یقین دہانی کے بعد متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے منی بجٹ پر ترامیم واپس لے لیں۔ ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے منی بجٹ پر ترامیم پیش کیں۔ کشور زہرہ کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم جس طبقے کی…

فنانس بل پر اپوزيشن کا واوایلا بےبنیاد ہے، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس بل پر اپوزيشن کا واوایلا بےبنیاد ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ نے مالیاتی ضمنی بل 2021 ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مزید…

ضمنی مالیاتی بل 2021، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

ضمنی مالیاتی بل 2021 پر اپوزیشن کی ترامیم مسترد ہوگئیں۔ قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ حکومت کے پاس ایوان میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے 18 ارکان کی اکثریت موجود تھی۔قومی…

حکومت ذمے داریاں پوری نہیں کررہی، بوجھ عدالتوں پر پڑ رہا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت ذمے داریاں پوری نہیں کر رہی، بوجھ عدالتوں پر پڑ رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں سابق جج جسٹس شبر رضا رضوی کی کتاب کی تقریب کی رونمائی ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 153 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 153 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 763 پر بند ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی...کاروباری دن میں 100 انڈیکس 308 پوائنٹس کےبینڈ میں…

ضمنی مالیاتی بل 2021، قومی اسمبلی کا اجلاس جاری

حکومت کی جانب سے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے ایوان کی کارروائی جاری ہے، حکومت کے پاس ایوان میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے 18 ارکان کی اکثریت موجود ہے۔قومی اسمبلی ایوان اس…

کالے قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کالے بلدیاتی قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ قانون پر خدشات دور نہ کیے گئے تو سیاسی عدم استحکام ہوگا۔پچھلی بار گورنر سندھ عمران اسماعیل نے10 اعتراضات لگا کر بل واپس کردیا…

پٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی لیٹر پٹرول پہلی مرتبہ 150 روپے ہونے کا خدشہ پیدا ہوگا۔ 16 جنوری سے پٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ادھر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اضافے کے خدشات کو…