جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آج سندھ میں کورونا کے 2289 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12229نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 2289 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال…

منی بجٹ پاس کرالیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منی بجٹ پاس کرالیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔ وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ چھوٹی گاڑیوں، نمک، ڈبل روٹی اور دودھ پر ٹیکس ختم کردیا گیا…

ایم ٹی خان روڈ پر کہکشاں سوسائٹی میں تاجر کی خودکشی

کراچی میں مولوی تمیز الدین خان روڈ پر واقع کہکشاں سوسائٹی لالا زار میں ضعیف العمر تاجر نے خودکشی کر لی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق واقعہ ڈاکس تھانے کی حدود میں مولوی تمیز الدین خان روڈ پر کہکشاں سوسائٹی لالا…

تمام بلز منظور کروائیں گے، عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنڈے پر موجود تمام بلز منظور کروائیں گے۔ عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ایجنڈے پر موجود تمام بلز منظور کروائیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں 100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

اگر بلیک میلنگ رہی تو اپوزیشن کو حکومت کی دعوت دے دیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بلیک میل نہیں ہوں گا، اگر آپ کی یہی بلیک میلنگ رہی تو اپوزیشن کو دعوت دے دیں وہ آ کر حکومت کرلیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں…

کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تلخ کلامی کی تردید کردی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق کی بات کی۔جب ان سے ان کے باہر…

مشترکہ مفادات کونسل نے 7ویں مردم اور خانہ شماری کی منظوری دیدی

مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے 7ویں مردم اور خانہ شماری کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری…

بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔اس میں بتایا گیا کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی…

ڈسکہ ضمنی الیکشن دھاندلی معاملہ، 60 افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 60 افسران کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ای سی پی کی جانب سے ڈی آر او سمیت 27 پریذائڈنگ افسروں کے خلاف…

سینٹرل جیل کراچی: قتل کے سزا یافتہ مجرم نے تعلیم کے شعبے میں میدان مار لیا

کراچی کی جیل میں قتل کے جرم میں 25 سال کی سزا کاٹنے والے نوجوان نے تعلیم کے شعبے میں میدان مار لیا۔ کراچی کی جیلیں محض چار دیواریاں ہیں، اچھائی اور برائی انسان کے دل میں ہوتی ہے، کسی نے جیل میں مستقبل برباد کرلیا تو کسی نے دنیا بنالی۔…

عمران نیازی نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے۔پارلیمنٹ کے باہر کارکنوں کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جم غفیر موجود ہے۔لیگی…

پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، وزیراعظم اور وزیر دفاع میں تلخ جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وزیر دفاع نے وزیراعظم سے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا، خیبر…

مری میں لوگ حکومت کی بے حسی سے مرے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس حکومت کی نااہلی، نالائقی ساری دنیا کے سامنے ہے، مری میں لوگ برفباری سے نہیں ان کی بے حسی سے مرے ہیں۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز ایم پی اے بلال یاسین کی رہائش گاہ پہنچیں جہاں انہوں…

بلال یاسین پر حملہ، دونوں ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کیس کے دونوں گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔کیس کی سماعت لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی۔دورانِ…

سانحۂ مری: چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست

مری میں برف باری کے باعث ہلاکتوں کے معاملے پر ایک شہری کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست کی گئی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس حوالے سے شہری عبیدالرحمٰن عباسی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست…

مراد راس نے اسکول کی بندش کے حوالے سے اپنی رائے دے دی

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کورونا کے اومی کرون ویرئنٹ کے بڑھتے کیسز کے باعث اسکولوں کی بندش کے حوالے سے اپنی رائے دی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ سب مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ اسکول بند ہوں گے یا نہیں ، اگر مجھ سے میری…

آسٹریلیا کی ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا، پیٹ کمنز

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ دورے کے حوالے سے بہت کچھ ہونا ہے، تاہم میں بہت پازیٹو ہوں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو کام کئے…

ٹی ٹی پی کی محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔جاری کیے گئے ایک بیان میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ترجمان کالعدم ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ خالد…

انڈر ورلڈ کے 7 کارندے گرفتارکیے ہیں، حفیظ الرحمٰن بگٹی

لاہور پولیس نے پہلی بار شہر میں قتل و غارت اور بھتہ خوری میں انڈر ورلڈ کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے 7 اہم کارندے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔لاہور میں ایس پی سٹی آپریشنز حفیظ الرحمٰن بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز عزیز،…