جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مِنی بجٹ کے بعد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ پاس ہونے کے تیسرے ہی روز ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی وزرا جوق در جوق ٹی وی اسکرینوں پر بیٹھ کر کہتے رہے ایسا کچھ نہیں ہو گا۔دوسری جانب…

چار لیگی ارکان کا خود کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھنا خوش آئند ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ خوش آئند ہے کہ نون لیگ کے4 ارکان اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ خوش آئندہے کہ نون لیگ کے…

نون لیگ شریف فیملی سے علیحدہ ہو تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ شریف فیملی سےخود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہو گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی…

سعید غنی کا ہتک عزت کا مقدمہ، حلیم عادل پر فرد جرم عائد

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے صوبائی وزیر سعید غنی کے ہتک عزت کے مقدمات میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی پی رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی کی جانب سے پی ٹی…

کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان

کراچی میں سردی کے ایک اور اسپیل کے آنے کا امکان پیدا ہوگیا، 22 اور 23 جنوری کو درجۂ حرارت ایک بار پھر سے سنگل ڈجٹ میں جاسکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، 21 اور…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح9 فیصد کے قریب

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 9 فیصد کے قریب جاپہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی…

کورونا، اسکول کھلے رکھنے یا بند کردینے سے متعلق اجلاس آج طلب

ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اسکول کھلے رکھنے یا بند کردینے سے متعلق فیصلے کے لئے اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق سندھ میں کورونا کے بڑھتےکیسز سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت سے…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ میں کمی کے باعث موٹرویز اور شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہورہا ہے۔شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، ایم تھری لاہور سے…

قبل از وقت الیکشن کی صورت میں سخت مقابلہ متوقع

ملک میں انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔آئی پور کے حالیہ سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جب کہ 28 فیصد نے…

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج شارع فیصل پر مارچ ہوگا

سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر سترہویں روز دھرنا جاری ہے، جماعت کی جانب سے آج شاہراہ فیصل پر مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کرپشن کا پورا نظام سندھ…

پشاور والوں کی نور عالم کے بیان کی تصدیق

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے بھی تصدیق کردی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ہر چیز مہنگی ہوگئی، غریب مزدور تو تباہ و برباد ہوگئے ہیں۔رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا کہ اگلی تین…

کہروڑ پکا میں ماں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

پنجاب کے شہر لودھراں کے علاقے کہروڑ پکا میں ماں کو گھر سے نکالنے والے  بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے بیٹے نے مکان پر قبضہ کیا، دھکے دے کر گھر سے نکالا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ والدین تحفظ…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سود خور بیٹھے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سودی نظام سے بغاوت کا اعلان کردیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سود خور بیٹھے ہیں، سودی نظام نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں عوام…

ویڈیو: اب جانور بھی ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے لگے

 ٹریفک قوانین پر پابندی آپ کو کسی بھی حادثے سے محفوظ رکھ سکتی ہے، ٹریفک قوانین کی پابندی پر اب صرف انسان ہی نہیں جانور بھی عمل کرنے لگے ہیں۔یقین نہیں آ رہا تو اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیجیے جس میں ایک بلی کو زیبرا کراسنگ پر کھڑے ہوئے دیکھا…

اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت نے متعلقہ کالجوں کو فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) نے انتظامیہ کو خط لکھ کر ہدایت کی کہ کورونا وائرس کے مثبت…

نوازشریف صاحب فٹ ہیں، ان کا ایک پیچیدہ آپریشن ہونا باقی ہے، رانا ثنااللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللّٰہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ نواز شریف صاحب فٹ ہیں، ان کا ایک پیچیدہ آپریشن ہونا باقی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا…

عمرانی ترجمان نے ’’چھوڑی“ ہے کہ وہ ’’سُپر عدالت‘‘ ہیں، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ایک عمرانی ترجمان نے چھوڑی ہے وہ سُپرعدالت ہیں جوڈیل دینے کی قوت رکھتے ہیں۔ اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمرانی ترجمان آج بھی چاچا رحمتے کے انصافی زمانے کے خوابوں کی اسیر…

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کی صحافیوں، سول سوسائٹی کیخلاف ہراسانی کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کے خلاف بڑھتی ہراسانی، غیر قانونی گرفتاریوں اور جعلی فوجداری مقدمات کے اندراج کی مذمت کرتا ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ…

اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر بھی ہیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک سے باہر ملک کے سفیر بھی ہیں۔امریکن کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر خورشید بھلی سے لاہور میں ملاقات کے دوران پرویز الہٰی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے صلے میں…

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر سے مزید 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر سے مزید 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔تھر ریلی کی اختتامی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کچھ روز پہلے ارباب لطف اللہ نے کہا کہ تھر ریلی کو بحال کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے…