جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کمشنر لاہور کا گٹر پر ڈھکن نہ ہونے پر ذمے داروں کیخلاف مقدمے کا اعلان

کمشنر لاہور نے گٹر پر ڈھکن نہ ہونے پر ذمے داروں کے خلاف مقدمے کے اندراج کا اعلان کردیا۔کمشنر لاہور کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ماڈل روڈ پر تاریخی عمارات کی کھڑکیوں سے اشتہاری بورڈ اتارے جارہے ہیں۔کمشنر…

نیوی سیلنگ کلب گرنے اور سابق نیول چیف کیخلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ چیلنج

نیوی سیلنگ کلب گرانے اور سابق نیول چیف ظفر محمود عباسی کے خلاف فوجداری کارروائی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے انٹراکورٹ اپیل کی سماعت کی۔سابق نیول چیف ایڈمرل (ر)…

تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ ہوگیا

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کردیا، متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پر خارج کردی۔جسٹس عمرعطا بندیال نے سپریم کورٹ میں تربیلا ڈیم متاثرین کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے متاثرین کو معاوضہ، متبادل…

ناظم جوکھیو کیس، 22 جنوری تک حتمی چالان جمع کرانے کا حکم

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت پراسیکیوشن نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کرنے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی، عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 22 جنوری تک حتمی چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل…

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں کورونا کے 15 کیسز رپورٹ

دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اسلام آباد کے مزید 5 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 15مثبت کیس سامنے آگئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے متاثرہ ادارے بند کرنے کے احکامات جاری…

مریم اورنگزیب کی عمران خان کے مضمون پر تنقید، شہباز گِل کا جوابی وار

عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کی عمران خان کے آرٹیکل پر تنقید کا جواب دے دیا ۔شہباز گِل نے لکھا کہ ’بی بی یہ آپ کی سمجھ سوچ اور فکری اوقات سے اوپر کی بات ہے،  کہاں آپ…

کس روغن کا استعمال قبل از وقت موت سے بچا سکتا ہے؟

طبی ماہرین کی جانب سے مجموعی صحت کے لیے زیتون کے تیل کو بے حد مفید قرار دیا گیا ہے جبکہ اس کی تاثیر گرم ہونے کے سبب سردیوں میں اس کے استعمال کے فوائد میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق غذاؤں کو پکانے کے لیے استعمال ہونے…

عمران خان مذہبی ایکسپلوئیٹر ہیں،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے مضمون پر ردعمل

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان دین اسلام، اس کی مقدس اصلاحات کا ناجائز فائدہ اٹھانےکی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان مذہبی ایکسپلوئیٹر ہیں۔مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…

لاہور سے چوری شدہ کار موٹر وے پولیس نے پکڑ لی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ایک کارروائی کے دوران لاہور سے چوری شدہ کار اسلام آباد ٹول پلازہ پر پکڑلی، کار پر جعلی نمبر پلیٹ لگی تھی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق جعلی نمبر آر جی 871 کی پلیٹ لگی ایک کار کو مشکوک ہونے کی بنیاد…

بھارتی فوجیوں کا LOC پر رقص، ویڈیو وائرل

بھارتی فوجیوں کی جانب سے تہوار ’بوگھالی بیہو‘ کے دوران ایل او سی پر کیے گئے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پراس وقت بھارتیوں فوجیوں کی ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، بھارتی فوجیوں کی یہ ویڈیو بھڑکیں…

ریاستِ مدینہ اور پاکستان میں تبدیلی پر عمران خان کا مؤقف

وزیراعظم عمران خان نے ریاستِ مدینہ کے اصول بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کے رہنما اصول ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضع کیے۔انہوں نے کہا کہ ہمارےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وضع کردہ اصولوں نے ہر دور کی عظیم ترین تہذیبوں کی…

پریانتھا کمارا قتل کیس،79 ملزمان کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی ، پولیس نے عدالت میں پیش کیے گئے 79 ملزمان کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں قتل ہونیوالے پریانتھا کمارا قتل کیس…

نور مقدم قتل کیس، ملازم امجد کی درخواست پر سماعت آئندہ پیر تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے بعد جائے واردات پر زخمی ہونے والے تھراپی ورکس کے ملازم امجد کی پرائیویٹ کمپلینٹ پر سماعت سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث آئندہ پیر تک ملتوی کر دی ہے۔جسٹس عامر فاروق نے…

پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے سپرد کردی گئی، شاہد خاقان

نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے سپرد کردی گئی، اب پارلیمان کی پالیسیز اسٹیٹ بینک کی پالیسیز نہیں ہوں گی، نئےقانون کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا اسٹیٹ بینک کا گورنر ہوگا۔شاہد…

عمران خان کا پیوٹن کے آزادی اظہار سے متعلق بیان کا خیر مقدم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے گستاخی کا بہانہ نہیں ہوسکتا۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں روسی صدر کے ’پیغمبرؐ اسلام کی توہین، آزادی اظہار نہیں‘ کے بیان کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلوفونک رابطہ ہوا…

شمال مشرقی و مغربی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل

شمال مشرقی و مغربی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگیا، شہر میں مطلع ابر آلود ہے جبکہ تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب ناصر کا کہنا ہے کہ وادی زیارت میں ایک انچ تک برفباری ہوئی ،وادی زیارت کی رابطہ سڑکیں پھسلن…

پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 31 روپے سے زائد ٹیکس لیا جارہا ہے، حکومت پاکستان کو بھی خدانخواستہ…

ویکسینیشن کے بغیراب بچے اسکولوں میں نہیں آسکتے،مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، ویکسینیشن کے بغیر اب بچے اسکولوں میں نہیں آسکتے۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسکولوں سے متعلق فیصلے صوبوں کی مشاورت سے ہونگے، این سی او سی

این سی او سی نے ملک بھر میں 10 فیصد یا اس سے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں کے لیے نئے ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبوں کی مشاورت سے نئے ایس او پیز کو حتمی شکل دی جائے گی، اسمارٹ لاک ڈاؤن یا ایک دن چھوڑ کر اسکول کھولنے جیسے…

چار لیگی ارکان کا خود کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھنا خوش آئند ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ خوش آئند ہے کہ نون لیگ کے4 ارکان اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ خوش آئندہے کہ نون لیگ کے…