جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آرمی چیف سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کے سفیر نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور  سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امن…

سندھ حکومت کالے بلدیاتی قانون پر ہٹ دھرمی چھوڑے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہٹ دھرمی چھوڑے اور کالا بلدیاتی قانون واپس لے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ کراچی میئر کو اختیارات ہی نہ ملے تو الیکشن ایکسرسائز کا کیا فائدہ ہوگا؟ کیا میگا سٹی کا میئر صرف…

آج سندھ میں کورونا کے 3238 نئے کیسز رپورٹ، 6 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17725 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 3238 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔انھوں نے…

بلدیاتی قانون پر جماعت اسلامی کا پروپیگنڈا کم بیک کی سیاست ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بلدیاتی قانون کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، یہ ساری سیاست کم بیک کرنے کے لیے ہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان کا…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 16 پیسے گرگیا

انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 16 پیسے گھٹ کر 175 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔امریکا میں لوتھر مارٹن کنگ چھٹی کے سبب انٹربینک میں آج طے ہوئے سودوں کی سیٹلمنٹ کل ہوگی۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے پر برقرار…

پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز جاری کریں گے؟ نور عالم خان

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی حیثیت پر سوال اٹھادیا۔شوکاز نوٹس اجراء کے معاملے پر نور عالم خان نے جیو نیوز سے گفتگو کی اور استفسار کیا کہ پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز نوٹس جاری کریں…

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 42…

سینیٹ اجلاس، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش

سینیٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش کردیا گیا، بل رانا محمود الحسن نے پیش کیا۔رانا محمودالحسن نے  سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنایا جائے، جنوبی پنجاب کے لوگوں میں احساس محرومی ہے۔ رانا محمود…

جنوبی پنجاب صوبہ، حکومت کے پاس اکثریت نہیں تو ہم سے بات کریں، گیلانی

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے جنوبی پنجاب صوبے پر حکومت کو بات کرنے کی دعوت دے دی۔سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر پر جواب دیتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر حکومت کے پاس اکثریت…

مری کے راستوں کی بندش کا سبب بننے والی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع

مری کے راستوں کی بندش کا سبب بننے والی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا۔مری میں غیر قانونی شاپنگ مال، پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹل، اپارٹمنٹس کے خلاف بھی آپریشن  کیا جارہا ہے۔میونسپل آفیسر کا کہنا ہے کہ سنی بینک، بانسرہ گلی،…

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل نہ ہوسکی، ذرائع

سانحہ مری کی تحقیقات کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے، تاہم تحقیقات مکمل نہ ہوسکی۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی نے مزید 5 روز کا وقت مانگ لیا، انتظامیہ کی جانب سے تحریری بیانات تا حال موصول نہیں ہوئے۔ ذرائع تحقیقاتی کمیٹی کا…

نارتھ کراچی اور ایم اے جناح روڈ پر آتشزدگی کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

ایم اے جناح روڈ اور نارتھ کراچی میں آتشزدگی کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ املاک کو بھاری نقصان پہنچا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی…

کس کی جنس کیا ہے اس پر تو جھگڑا ہونا ہی نہیں چاہیے، شریعت کورٹ

چیف جسٹس شریعت کورٹ  نے کہا ہے کہ کس کی جنس کیا ہے؟ اس پر تو جھگڑا ہونا ہی نہیں چاہیے، کیا خواجہ سرا انسان نہیں کہ حکومت ان کی مالی امداد نہ کرے؟جنس تبدیلی سے متعلق قانون کےخلاف درخواستوں پر وفاقی شرعی عدالت میں سماعت  ہوئی۔چیف جسٹس…

پنجاب میں اسکول کی طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کاحصہ بنانے کی ہدایت

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اسکولوں کو لڑکوں کے لئے ٹوپی اور لڑکیوں کے لئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کاحصہ بنانے کی ہدایت کردی۔مراد راس نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، جب تک دیگر محکمے بند نہیں…

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کا پھیلاؤ تیز ہوگیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا۔اسلام آباد کے مزید 3 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 7 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) نے کورونا مثبت کیسز والے تعلیمی ادارے فوری…

ملک میں پی ایچ ڈی بھی بے روز گار ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں پی ایچ ڈی بھی بے روز گار ہیں، ہم توقع کر رہے ہیں کہ ہماری آئی ٹی کی ایکسپورٹ 75 فیصد بڑھے گی۔ہری پور میں خصوصی ٹیکنالوجی زون کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ مجموعی…

چیف میٹرولوجسٹ کی 22 جنوری سے کراچی میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں 22 جنوری سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ 22 جنوری سے درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں بھی جاسکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے مزید کہا کہ اس دوران درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی…

کوئٹہ، اسلام آباد پرواز، فنی خرابی پر واپس اتارلی گئی

کوئٹہ سے اڑان بھرنے والے نجی ایئر لائن کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث واپس اتار لیا گیا۔اسٹیشن منیجر نجی ایئر لائن کے مطابق طیارے نے کوئٹہ سے اسلام آباد کی پرواز کے دوران فنی خرابی سامنے آئی۔اسٹیشن منیجر کے مطابق نجی ایئرلائن کے طیارے…

پی ٹی آئی کا نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نور عالم خان کو پی ٹی آئی خیبرپختون خوا کے صدر پرویز خٹک شوکاز جاری کریں گے۔ نور عالم کو پارٹی پالیسی کے خلاف بیان پر شوکاز…

قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 36 اور سینیٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔الیکشن کمیشن نے رکنیت معطل کیے جانے والے ارکان…