مغربی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے، کریملن
کریملن کا کہنا ہے کہ مغربی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے۔ روسی صدر آج متعدد بین الاقوامی ٹیلی فون کالز بھی کریں گے۔کریملن کا کہنا ہے کہ ظاہر ہے زیلنسکی کو یوکرین کا صدر تسلیم کرتے ہیں۔ پیوٹن، زیلنسکی سے رابطے کے بارے میں فی…