جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نواز شریف سے متعلق زرداری، فضل الرحمٰن سے تفصیلی بات ہوئی، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کےسربراہ اور سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن، آصف علی زرداری اور شہبازشریف سے میاں نواز شریف کے متعلق بڑی تفصیل کے ساتھ باتیں ہوئیں۔چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن، آصف علی…

یوکرین کا ٹوئٹر سے روس پر پابندی کا مطالبہ

یوکرینی حکومت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے روس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔یوکرین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ آئیے مل کر ٹوئٹر سے مطالبہ کریں کے روس پر پابندی لگائی جائے۔یہ بھی کہا گیا کہ مغربی سوشل میڈیا پلیٹ…

روس کا پورے یوکرین پر حملے کا ارادہ ہے: برطانوی وزیر ِدفاع

برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ روس پورے یوکرین پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے اندازے کے مطابق اس جنگ میں اب تک روس کے 450 سے زائد…

لال بیگ سے چھٹکارا پانے کی آسان ترکیبیں

گھروں میں لال بیگ کا ہوجانا ایک اہم مسئلہ ہے جس کے لیے خواتین مختلف طریقے اپناتی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی لال بیگ گھروں سے غائب نہیں ہوتے۔یہاں ہم آپ کو کچھ آسان ترکیبیں بتا رہے ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت کاکروچ سے چھٹکارا پانے میں مدد…

وزیرِ اعظم نے ماسکو میں اصولی مؤقف پیش کیا: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ماسکو میں اپنے اصولی مؤقف کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔یہ بات وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ روس…

وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراء کے ہمراہ اپنا دورۂ روس مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے 3  گھنٹے طویل اہم ملاقات کی۔دورۂ روس میں وزیراعظم اور وزراء کی وفود…

محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد نے محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقارحسین گوندل نے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد میں محسن بیگ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔وکیل صفائی نے عدالت میں بتایا کہ محسن…

ق لیگ نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی

مسلم لیگ ق کے قائدین، چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ق کے قائدین، چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کا…

یوکرین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر روس کے لیے ’معنی خیز‘ پیغام

روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع سوشل میڈیا پر بھی موضوع بحث ہے، جنگ ناصرف یوکرین کے شہروں میں جاری ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خوب زور و شور سے اس پر بات چیت کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز روسی صدر کے یوکرین پر حملوں کے اعلان کے بعد جیسے ہی…

آج سخت ترین دن ہوگا: یوکرینی ایڈوائزر

یوکرینی حکومت کے ایڈوائزر کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں آج سخت ترین دن ہو گا۔ایک بیان میں یوکرینی حکومت کے ایڈوائزر کا کہنا ہے کہ کیف میں داخل ہونے کے لیے روس کا ٹینکوں کے استعمال کا منصوبہ ہے۔یوکرینی حکومت کے ایڈوائزر کا یہ بھی…

یوکرینی بارڈر پوسٹ پر میزائل حملہ، متعدد گارڈز ہلاک

یوکرین کے جنوب مشرقی ریجن زپوری ززیا میں روسی فوج نے یوکرینی بارڈر پوسٹ پر میزائل حملہ کیا ہے۔یوکرینی بارڈر گارڈ سروس کے مطابق جنوب مشرقی ریجن زپوری ززیا میں پوسٹ پر حملے میں متعدد گارڈز ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ادھر یوکرین کے شہر ریونہ کے…

شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے، یو این سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ایک ملک کا دوسرے ملک کے خلاف طاقت کا استعمال غلط اورناقابل قبول ہے، شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے، یوکرین اور ارد گرد انسانی ہمدردی کی کارروائیاں بڑھا رہے ہیں۔یو این کے…

روس یوکرین تنازع کی سمپسنز میں پیشگوئی

مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’سمپسنز‘  نے روس اور یوکرین جنگ کی پیشگوئی دہائیاں قبل ہی کردی تھی، جو اب حقیقت کا روپ اختیار کر رہی ہے۔گزشتہ روز یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر شہروں پر روسی حملوں کے واقعات کے بعد…

کیف کے حالات دوسری جنگِ عظیم جیسے ہوگئے ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ

یوکرین کے وزیرِ خارجہ دمیٹرو کولیبا کا کہنا ہے کہ روس کے حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف کی جو صورتحال ہے، ویسی صورتحال دوسری عالمی جنگ میں دیکھی گئی تھی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جب 1941 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران…

اسپن وکٹ کیلئے آسٹریلیا کی حکمت عملی تیار

راولپنڈی ٹیسٹ میں اسپنرز کیلئے سازگار پچ ہونے پر آسٹریلیا نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا دو اسپنرز اور تین فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ نے دورہ پاکستان کو اپنے…

عالمی رہنما روسی جارحیت کے خلاف یوکرینی عوام کا ساتھ دیں، ہیری

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل نے روسی جارحیت سے متعلق اپنا بیان جاری کردیا۔ہیری اور میگھن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم یوکرین کے عوام کے ساتھ ہیں، عالمی رہنما بھی روسی جارحیت کے خلاف یوکرینی عوام کا ساتھ دیں۔ہیری اور…

روس کے یوکرین پر حملے کی تصویری جھلکیاں

روس نے یوکرین پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا، فضائی حملے کیے اور زمینی فوج کو سرحد پار لڑائی کا حکم دیا جس میں یوکرین کے حکام کے مطابق درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ اُنہوں نے جمعرات کو یوکرین میں 74 زمینی فوجی بنیادی…

کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اقوامِ عالم سے سوال کیا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ روسی فوج کی کیف کی جانب پیش قدمی کے موقع پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے رات گئے تقریر کی۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اکیلا چھوڑ…

روسی فوج کیف سے 20 میل کےفاصلے تک پہنچ گئی

گزشتہ روز یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق بیلاروس کے راستے یوکرین میں داخل ہونے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف سے 20 میل کے فاصلے تک پہنچ گئی…

روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت پر قبضہ کرلے گا، امریکا

امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اتوار تک یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مکمل قبضہ کرکے حکومت ختم کردے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مختلف شہروں پر بمباری کے بعد روس کے ہزاروں فوجیوں نے کیف کا زمینی محاصرہ کرلیا ہے۔یوکرین کے…