جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یوکرینی صدر کے بیان پر روسی صدر پیوٹن مذاکرات کیلئے رضا مند

یوکرینی صدر کی جانب سے روس کی مشروط مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے اور غیرجانبداری پر بات کرنے پر تیار ہونے کے بیان کے بعد روسی صدر پیوٹن مذاکرات کے لئے رضامند ہوگئے۔صدر پیوٹن کی روسی سیکیورٹی کونسل کے ساتھ میٹنگ... کریملن کا کہنا ہے کہ…

یوکرینی صدر کی روسی صدر پیوٹن کو مذاکرات کی دعوت

یوکرین کے صدر زیلنسکی  نے روس سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔یوکرینی صدر نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی اموات روکنے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئیں۔واضح رہے کہ روس نے یوکرین کو مذاکرت کی مشروط پیشکش کی تھی۔روسی وزیر…

کشمیر کونسل ای یو نے یورپ میں بھرپور مہم شروع کردی

کشمیر کونسل ای یو نے کشمیری سیاسی رہنماؤں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کی رہائی کے لیے  یورپ میں ایک بھرپور مہم شروع کردی ہے۔اس سلسلے میں پہلے قدم کے طور پر کشمیر کونسل ای یو کے اراکین انسانی حقوق کے عالمی شہرت یافتہ کشمیری…

نور مقدم کیس: فیصلے کے وقت کمرہ عدالت میں کسی کی آنکھیں چمکیں تو کون رو دیا

 کم و بیش 30X30 کے چھوٹے سے کمرے میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ جج کے لکڑی سے بنے روسٹرم کے سامنے وکلا،صحافیوں کے علاوہ مدعی مقدمہ اور ملزمان موجود تھے۔جمعرات کے دن جب اس چھوٹے سے کمرے میں جج کی کرسی کے پیچھے دیوار پر لگی گھڑی نے ڈیڑھ…

یورپی یونین کا روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے، یہ پابندیاں روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے جواب میں عائد کی گئی ہیں۔ اس بات کا اعلان یورپی کونسل کے خصوصی اجلاس کے بعد یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے یورپی کونسل کے صدر…

پشاور: موٹر وے ایم ون حفاظتی باڑ کاٹنےکی تین وارداتیں، ملزمان گرفتار

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے پشاور ٹول پلازہ اور چارسدہ انٹرچینج کے درمیان موٹروے کی حفاظتی باڑ کاٹنے کی تین مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق تین مختلف وارداتوں میں جب پٹرولنگ…

روسی صدر کا یوکرینی فوج سے اقتدار اپنے ہاتھ میں لینےکا مطالبہ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرینی فوج سے اقتدار اپنے ہاتھ مں لینے کا مطالبہ کردیا۔صدر پیوٹن کی روسی سیکیورٹی کونسل کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں انہوں نے کہا کہ یوکرینی فوج اقتدار اپنے ہاتھ میں لے، اس سے ہمارے لیے معاہدہ کرنا آسان ہو…

سندھ میں کورونا کے 495 نئے کیسز رپورٹ، 4 مریضوں کا انتقال

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 495 نئے کیسز رپورٹ سامنے آئے ہیں جبکہ عالمی وباء سے متاثر 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

پولینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کا اہم اعلان

پاکستانی سفارت خانہ برائے پولینڈ نے یوکرین میں پھنسے ہم وطنوں کی نقل مکانی کے لیے اہم اعلان کردیا۔پولینڈ میں پاکستانی سفارت خانے نے ٹوئٹ کیا ہے کہ پاکستانی شہری 15 روز کے اندر بذریعہ زمینی راستہ یوکرین سے پولینڈ میں داخل ہو سکتے…

وزارت داخلہ کی پی ٹی آئی سندھ حقوق ریلی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی سندھ حقوق ریلی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے سیکرٹری داخلہ سندھ کو ہدایت کردی۔اس حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حقوق…

جاپان کا روس پر اضافی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

جاپانی وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے یوکرائن پر روسی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے یہ اعلان بھی کیا کہ جاپانی حکومت اضافی پابندیاں لگانے اور دیگر اقدامات کرنے جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حملہ بین الاقوامی برادری کی کوششوں کو پس پشت ڈالنے…

حکومت کی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

حکومت پاکستان نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کو  یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت کردی۔پاکستانی سفارت خانے نے یوکرین میں موجود پاکستانیوں کو پولینڈ کی سرحد پر پہنچنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے بوئنگ…

کراچی کا طالب علم یوکرین میں پھنس گیا، والدہ پریشان

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ پھنس چکے ہیں، ان ہی میں ایک کراچی کا طالب علم وقار عباس عابدی بھی ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے والا وقار عباس عابدی بھی یوکرین میں پھنس گیا ہے، شاہ فیصل…

کراچی میں شہنشاہ جاپان کی سالگرہ کی رنگا رنگ تقریب

کراچی میں تعینات جاپان کے قونصل جنرل توشی کازو ایسومورا نے کہا ہے کہ جاپان اور پاکستان کے درمیان موجودہ تجارتی حجم 2 ارب ڈالر ہے، جسے مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کی آبادی کو دیکھتے ہوئے جاری تجارت اطمینان بخش نہیں ہے۔ وہ مقامی…

پنجاب: 3 سال میں خواتین کو اغوا کرنے کے 25 ہزار 99 واقعات ہوئے، پولیس

پنجاب پولیس نے 3 سال کے دوران خواتین کو اغوا کرنے کے 25 ہزار 99 واقعات کی تصدیق کی ہے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق اس دورانیے میں خواتین کے اغوا کے مقدمات میں 19 ہزار 726 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔پنجاب پولیس کے مطابق 3 سال کے دوران اغوا ہونے…

روس کا کیف کے مغربی علاقوں پر قبضے، 200 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے دارالحکومت کیف کو یوکرین کے دیگر علاقوں تنہا کرنے کا دعویٰ کردیا۔ماسکو سے جاری بیان میں وزارت دفاع نے کہا کہ روسی فوج نے کیف کے مغربی علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ ہماری افواج کے چھاتہ برداروں…

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں آج کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 92 ڈالر کی سطح پر آگیا، گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 4 ڈالر 50 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔گذشتہ…

کوئٹہ، پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکارجاں بحق اورڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں اے ایس آئی رحمت اللّٰہ اور کانسٹیبل علی اصغر شامل ہیں۔جاں بحق پولیس اہلکاروں…

کس نے کہا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو میں آؤں گا، شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ ایک سال کیلئے آکر کیسے ڈوبتی معیشت کو سہارا دینگے؟ جس پر جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کس نے کہا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وہ…

یوکرینی فوج ہتھیار ڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین کے عسکری کردار کو ختم کرنے کے لیے خصوصی فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا۔انہوں نے…