جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں لڑائی شروع

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں لڑائی شروع ہو گئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق کیف انتظامیہ نے بتایا ہے کہ شہر کی گلیوں میں لڑائی کا آغاز ہو گیا ہے۔برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ یوکرین کی حکومت کی جانب سے دارالحکومت کیف کے شہریوں کو گھروں میں…

پاکستانی سفارتخانے کا کیف میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار

روس کے یوکرین میں حملوں کے بعد پاکستانی سفارتخانے نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی آمنہ حیدر کی مدد سے انکار کر دیا۔آمنہ حیدر کا بتانا ہے کہ وہ کیف سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں چھپی ہوئی ہی، پاکستانی…

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دوسری شب بھی دھماکے

یوکرین کا دارالحکومت کیف دوسری شب بھی دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا۔یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دارالحکومت کیف کو نہیں کھو سکتے، روسی فوج آج رات دارالحکومت پر قبضے کی کوشش کرے گی۔یوکرینی صدر کا کہنا…

جرمنی نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی سے متعلق پابندی ہٹادی

جرمنی نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی سے متعلق پابندی ہٹادی، فیصلے کے بعد نیدر لینڈز جرمن ساختہ 400 راکٹ گرنیڈ لانچر یوکرین بھجوا سکےگا۔ دو دن سے پیدل چلنے والے ٹنڈو الہٰ یار کے ضرار کا والدین سے ٹیلی فونک رابطہ منقطع ہوگیا، والدین…

یوکرین کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد روس نے ویٹو کردی

روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے خلاف جنگ روکنے کی قرار داد ویٹو کردی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قرار داد میں یوکرین کے خلاف روسی ’جارحیت‘ کی مذمت کی گئی تھی اور فوجوں کے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا گیا تھا۔سلامتی…

امریکا میں سیاہ فام خاتون سپریم کورٹ کی جج نامزد

امریکی صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام خاتون کیتانجی براؤن جیکسن کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیتانجی امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج ہوں گی۔صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کیتانجی سپریم کورٹ میں آزاد…

روس کی پیش قدمی توقع سے سست ہے، امریکی دفاعی اہلکار

یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے امریکی دفاعی اہلکار کا کہنا ہے کہ روس ایک ہی جیسے تین اہم سمتوں سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دارالحکومت کیف کی طرف پیش قدمی روس کی توقع سے زیادہ سست ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی اہلکار کا کہنا تھا کہ خار…

پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنانا ترجیح نہیں ہوسکتی، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا ہماری ترجیح تو نہیں ہوسکتیجیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے کہا کہ ق لیگ کے رہنما…

کراچی: میڈیا تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی بلاول بھٹو سے ملاقات

میڈیا تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کراچی میں بلاول بھٹو سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کی حکومت کے جاری کردہ پیکا ایکٹ پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے میڈيا کمیٹی سے گفتگو میں کہا کہ ان کی جماعت اپنے…

جب تک اختیارات یو سی تک نہیں آئیں گے، تبدیلی نہیں آئےگی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جب تک اختیارات ہر یوسی تک نہیں آئیں گے، تبدیلی نہیں آئےگی۔ حیدر آباد میں پارٹی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کارکنان کو 6 دن کے دھرنے میں کامیابی پر خراج تحسین پیش…

سیالکوٹ میں پولیس کی رکشہ پر فائرنگ، خاتون جاں بحق

پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پٹرولنگ پولیس کی رکشہ پر فائرنگ سے سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے اے ایس آئی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے نواحی گاؤں بناں میں پیش آیا جہاں…

کوئٹہ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، 2 کرنسی اسمگلر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کوئٹہ ایئرپورٹ سے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کی اور نجی ایئرلائن کی فلائٹ پر غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں 2 ملزمان کو…

روس نے یورپ کا امن تہہ و بالا کردیا، نیٹو

نیٹو کے سکریٹری جنرل جین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس نے براعظم یورپ کے امن کو تہہ و بالا کر دیا ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے روسی حملے کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دانستہ، خونریز اور منصوبہ بندی…

روسی کی پیش قدمی توقع سے سست ہے، امریکی دفاعی اہلکار

یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے امریکی دفاعی اہلکار کا کہنا ہے کہ روس ایک ہی جیسے تین اہم سمتوں سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دارالحکومت کیف کی طرف پیش قدمی روس کی توقع سے زیادہ سست ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی اہلکار کا کہنا تھا کہ خار…

اپوزیشن کی تحریک کبھی کامیاب نہیں ہوگی، فیصل جاوید

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن کل نہیں آج ہی تحریک عدم اعتماد لائے، ان کو منہ کی کھانی پڑے…

یوکرینی وزیر خارجہ کا انٹونی بلنکن سے رابطہ، روس پر پابندی میں کچھ یورپی ممالک ہچکچاہٹ کا شکار

یوکرینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے فون پر رابطہ ہوا ہے۔ دارالحکومت کیف سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یوکرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ کچھ یورپی ممالک روس پر پابندی لگانے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔یوکرینی…

یوکرین میں موجود طالبہ کی والدہ جیو سے گفتگو کے دوران آبدیدہ

روسی حملے کے بعد یوکرین میں موجود پاکستانی طلباء و طالبات مشکل میں پھنس گئے ہیں، سفارت خانے  نے بھی ان کی کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی وہ اپنے لیے کوئی محفوظ ٹھکانہ تلاش کرسکے ہیں، ایسے میں پاکستان میں موجود ان کے والدین بھی بہت پریشان…

رانا ثنا نے پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ کی کرسی دینے کی تائید کردی

پاکستان مسلم لیگ ن بھی چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر تیار ہوگئی، رہنما ن لیگ رانا ثناء نے انہیں وزارت اعلیٰ کی کرسی دینے کی تائید کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ میرے خیال…

روزانہ 12 گھنٹے، مسلسل 30 دن کام کرنے والا چینی ملازم

ایک چینی شہری کو ان کی کمپنی نے روزانہ 12 گھنٹے، ہفتے میں 7 دن اور مہینے میں 30 دن کام کرنے پر تعریفی سند سے نوازا ہے۔ اس شخص کو کمپنی نے 12 گھنٹے کی روزانہ کی شفٹ کے دوران مسلسل کام کرنے جو کہ ہفتہ واری سات دن اور ماہانہ تیس دن لگاتار…

علی زیدی نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے اثاثے پوچھ لیے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زید ی نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو سے اُن کے اثاثوں سے متعلق استفسار کیا ہے۔سیہون کے علاقے بھان سعید آباد میں میڈیا سے گفتگو ہوئے علی زیدی نے کہا کہ بلاول زرداری سے پوچھتا ہوں ان کے اثاثے کیا ہیں؟ یہ کہتے…