بلاول بھٹو زرداری کا خطاب شروع ہونے سے پہلے قاسم سوری دوبارہ اسمبلی میں آگئے
قومی اسمبلی میں شہباز شریف کے خطاب کے بعد پینل آف چیئرمین ایاز صادق نے بلاول بھٹو کو خطاب کی دعوت دی، ان کا خطاب شروع ہونے سے پہلے قاسم سوری اسمبلی میں واپس آگئے۔بلاول بھٹو زرداری کا خطاب شروع ہونے سے پہلے قاسم سوری اسمبلی میں واپس آئے،…