بچوں کو ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رکھنے کے پانچ طریقے
ماہرین صحت نے بچوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لیے پانچ طریقے یا تجاویز دی ہیں۔ پاکستان میں شدید گرمیوں کا آغاز مارچ کے مہینے سے ہی ہوگیا ہے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان اور بھارت میں محکمہ موسمیات…