شہباز شریف کو بھی ’ہینڈسم وزیر اعظم‘ قرار دے دیا گیا
پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی ’ہینڈ سم وزیر اعظم ‘ قرار دے دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی، کامیڈین و میزبان شفاعت علی کی جانب سے ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کی ایک…