بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔

رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے 42 اراکین کے دستخط ہیں۔

وزیراعظم کے امیدوار کے لیے مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف اور تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.