جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چیف الیکشن کمشنر نے بددیانتی کی انتہا کردی، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے جانبداری اور بددیانتی کی انتہا کردی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی کی سیٹ ختم کرنے کی ڈیکلریشن…

وزیراعظم شہباز شریف کڈنی، لیور انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ پر برہم

وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں کڈنی اور لیور انسٹیٹیوٹ (کے ایل آئی) انتظامیہ پر دوران بریفنگ برہم ہوگئے۔شہباز شریف نے کہا کہ میں آپ کی بریفنگ سے مطمئن نہیں ہوں ،اسپتال میں سہولیات کا فقدان کیوں ہوا؟مریضوں سے پیسے کیوں لیے جارہے…

بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب ایک با ر پھر ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا ہے۔سب کام چوپٹ ہوگئے، دن اور رات کا آرام برباد ہوگیا، رمضان اور گرمی کے باوجود مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور…

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔شہباز شریف نے وزیر داخلہ…

پی ٹی آئی کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام لگادیا۔پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کے خلاف درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پی ٹی آئی…

رمضان میں بجلی بند کرکے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی گئی، ایم کیو ایم اراکین

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اراکین اسمبلی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہا کہ رمضان میں بجلی بند کر کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی گئی…

امریکی وزیر خارجہ اور دفاع آج یوکرین کا دورہ کریں گے

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن آج یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کرینگے۔روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کہ امریکا اپنے اعلیٰ عہدیداران کو کیف بھیج رہا ہے۔اس سے قبل یورپی ممالک کے رہنما کیف…

حافظ حمداللہ کا شیریں مزاری کے ٹوئٹ کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے ٹوئٹ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات پی ٹی اے کو حکم دے کر مذہبی منافرت والے ٹوئٹس اور…

دھمکی آمیزخط کے بعد بہت سی باتیں ہونا شروع ہوگئیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز خط کے بعد بہت سی باتیں ہونا شروع ہوگئیں، مریم نواز نے کہا تھا کہ خط سرے سے ہے ہی نہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر داخلہ نے…

بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب ڈراؤنا عذاب بن کر لوٹ آیا

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب ایک با ر پھر ڈراؤنا عذاب بن کر لوٹ آیا ہے۔سب کام چوپٹ ہوگئے، دن اور رات کا آرام برباد ہوگیا، رمضان اور گرمی کے باوجود مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور…

کراچی کی دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے مدینہ منورہ میں خصوصی دعا کا اہتمام

کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن سے اغواہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔بعد نماز فجر ہونے والی اس مشترکہ دعا میں بڑی تعداد میں نمازی شریک تھے، جنہوں نے دعا…

پاکستان کا کم عمر اسنوکر ورلڈ چیمپئن احسن رمضان بدترین حالات سے دوچار

پاکستان کے کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان بدترین حالات سے دوچار ہوگئے ہیں۔احسن رمضان جنہوں نے اسنوکر کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، وہ اسنوکر کلب کے ایک کمرے میں شب و روز گزارنے پر مجبور ہیں۔کم عمری میں والدین کا سایہ…

سلامتی اداروں کیخلاف مہم پاکستان دشمنی ہے، آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے پاکستانی کی سلامتی کے اداروں کے خلاف جاری مہم کو ملک دشمنی قرار دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کے اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم پاکستان دشمنی…

کراچی: گلشن اقبال میں 13 سالہ بچی کیساتھ اغوا کے بعد زیادتی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 میں 13 سال کی بچی کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔متاثرہ بچی کے والد عبدالولی خان  نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  13 اپریل کو بچی گھر کے باہر سے لاپتہ ہوئی، 14 اپریل کو بچی…

عمران خان کیخلاف بغاوت کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں، نوم چومسکی

عالمی شہرت یافتہ دانشور اور امریکی خارجہ پالیسی کے ناقد پروفیسر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف بغاوت کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے، دھمکی آمیز خط کو بغاوت کا ثبوت قرار دینا بلاجواز ہے۔پروفیسر نوم چومسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ…

ہربھجن سنگھ نے بابر اعظم کو مستقبل کا لیجنڈ قرار دے دیا

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مستقبل کا لیجنڈ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل ازوقت ہے۔ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ بابر کی بیٹنگ تکنیک…

تیونس: تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

تیونس کے قریب سمندر میں تارکین وطن افراد کی چار کشتیاں ڈوب گئیں۔سیکیورٹی اہلکار کے مطابق کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں 12 افریقی تارکین وطن ہلاک جبکہ 10 لاپتہ ہوگئے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ کشتیوں میں سوار 120 تارکین وطن میں سے 98 کو بچالیا…

ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزیراعظم شہباز شریف برہم

ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے سے عوام کو درپیش مشکلات پر وزیراعظم شہباز شریف برہم ہوگئے، مئی کے مہینے تک لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو…

انگلش پریمیئر لیگ کا 100واں گول، رونالڈو نے آنجہانی بیٹے کے نام کردیا

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ میں گول کی سنچری بنادی اور اپنا 100واں گول بیٹے کے نام کردیا، اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ آرسنل نے شکست کے بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی۔انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں آرسنل نے مانچسٹر…

محسن داوڑ کا وزیراعظم کیساتھ دورہ سعودی عرب کھٹائی میں پڑ گیا

رکن قومی اسمبلی  محسن داوڑ کا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ دورہ سعودی عرب کھٹائی میں پڑ گیا، محسن داوڑ کا نام نئی پالیسی کی روشنی میں ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ریاست مخالف کیٹیگری میں…