ford escort zx2 sr ecu hookup whisper hookup hookup Birmingham edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کیخلاف بغاوت کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں، نوم چومسکی

عالمی شہرت یافتہ دانشور اور امریکی خارجہ پالیسی کے ناقد پروفیسر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف بغاوت کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے، دھمکی آمیز خط کو بغاوت کا ثبوت قرار دینا بلاجواز ہے۔

پروفیسر نوم چومسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا میں کسی بھی سرگرمی کو سی آئی اے یا مغربی منصوبے سے منسوب کرنے کا رجحان ہے۔ 

پروفیسر چومسکی نے کہا کہ بغاوت کے اس دعوے کا کوئی بامقصد ثبوت نظر نہیں آیا۔ پاکستان کے امریکا میں سابق سفیر اسد مجید کی کیبل کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ بھارت بھی کرتار پور راہداری  کے حوالے سے غلط بیانی سے گریز کرے۔

نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی مذہبی اقلیتوں اور عبادت گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.