coyote hookup denver hookup airbnb carolina sweets hookup hotshot is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق قانون کیا کہتا ہے؟

سندھ چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2013 کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکا شادی نہیں کر سکتے۔

چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ کی خلاف ورزی کی سزا 2 سال اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے

اسی طرح چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ کی خلاف ورزی میں معاونت کرنے والوں کو بھی دو سال کی سزا ہوسکتی ہے۔

خیال رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کو دارالامان بھیج دیا تھا۔

دسمبر 2021 میں عدالت نے آرزو فاطمہ کو 18 سال عمر تک والدین کے ساتھ رہنے کی اجازت دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.