آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی ہوگی،وزارت توانائی
وزارت توانائی نے اعلان کیا ہے کہ آج سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی ہوگی۔وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ آج سے بجلی کی پیداوار میں تقریباً 2000 میگاواٹ کا اضافہ ہوگا۔بیان کے مطابق زیادہ نقصانات والے فیڈرز کے سوا بیشتر علاقوں…