بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راولپنڈی: حنیف عباسی نے شیخ رشید سے متعلق عجیب و غریب اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے عجیب و غریب اور نرالا اعلان کردیا۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ شیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والے کو 50 ہزار روپے انعام دوں گا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم واقعے کی پلاننگ عمران خان اور شیخ رشید نے کی۔

ادھر حنیف عباسی کی طرف سے شیخ رشید کی وگ اتارنے سے متعلق اعلان پر شہریوں نے شدید تنقید کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.