mature hookup app farm girl hookup hookup agency in singapore the hookup game download gay byu hookups a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، میڈیا رپورٹس

پاکستان کی طرح بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں شوال کا چاند نظر آیا، اس لیے عید الفطر  منگل 3 مئی کو ہوگی۔

ادھر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ملکوں میں عید الفطر کل پیر 2 مئی کو ہوگی۔

برطانیہ میں بھی پیر کو ایک ہی دن عید منائے جانے کا امکان ہے جبکہ افغانستان میں آج عید منائی جارہی ہے۔

پاکستان میں بھی ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، یہاں بھی عیدالفطر منگل 3 مئی کو ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.