آئی جی سندھ کا کراچی کے شہید اہلکاروں کے گھروں کا دورہ، تعاون کی یقین دہانی
انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق مہر نے پولیس کی کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے پولیس افسران کے گھروں کا دورہ کیا۔ جرائم کے خلاف آپریشن 2012 کے دوران لیاری میں شہید ہونیوالے پولیس انسپکٹر فواد حیدر اور 2011 میں کلفٹن بم پلاسٹ میں شہید…