جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور بجلی کا مجموعی شارٹ فال صفر ہونے کے دعوے کیئے جارہے ہیں۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی طلب 20 ہزار میگاواٹ جبکہ رسد بھی 20 ہزار میگاواٹ ہے۔ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں کہیں…

وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد ابوظہبی کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی ولی عہد ابوظہبی شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی مشاورت کی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے آبائی ضلع میں آج تیسواں روزہ رکھا گیا

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے آج عید الفطر منائے جانے کے اعلان کے باوجود وزیر اعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع میں بھی آج تیسواں روزہ رکھا گیا ہے۔سوات کے مقامی لوگوں نے بھی آج عیدالفطر منانے سے انکار کیا ہے۔دوسری جانب ضلع خیبر میں سابق…

عاقب جاوید عید کی چھٹیاں کہاں گزارتے ہیں؟

سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیاں ہم میاں بیوی پہاڑوں پر گزارتے ہیں۔ ایک بیان میں عاقب جاوید نے کہا کہ میری بیوی شاعرہ ہیں، انہیں سبزہ اور پہاڑ بہت پسند ہیں، بیٹی لندن میں پڑھ رہی ہیں، ہم…

ایچ آرسی پی کا PTI کے سینئر رہنماؤں کیخلاف مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

انسانی حقوق کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری واپس لیے جائیں۔ایچ آرسی پی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں پر جو مقدمات سیکشن 295 اے کے تحت درج کیے گئے ہیں انہیں…

عید پر شاپنگ کا شوق پورا کرتی ہوں، کرکٹر عالیہ ریاض

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر شاپنگ کا شوق پورا کرتی ہوں، سال بھر کرکٹ کٹ میں رہتی ہوں، زیادہ خریداری نہیں ہوسکتی تو پھر عید پر ڈھیروں شاپنگ کرتی ہوں اور شلوار قمیص پہنتی ہوں۔ جیو نیوز سے…

بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے

بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے، کراچی کے علاقے صدر میں بوہری جماعت خانے میں نماز عید ادا کی گئی اور ملک و قوم کی سالمیت اور امن و سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں۔نماز عید کی ادائیگی کے دوران کراچی کے علاقے صدر میں بوہری جماعت خانے کی…

فخر زمان کی اپنے اسکول ٹیچرز کیساتھ تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی  اپنے اسکول ٹیچرز کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصاویر…

رضی بھائی اب کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں؟، شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان سے سوال کیا ہے کہ رضی بھائی اب کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں، یہ آپ کیا کررہے ہیں؟سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے…

کورونا کی پابندیاں ختم، اس بار عید کا اپنا مزہ ہے: کرکٹر عابد علی

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ عید کا اپنا مزہ ہے کیونکہ کورونا وائرس کی پابندیاں ختم ہو چکی ہیں، ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ کا خیال رکھنا ضروری نہیں ہے اس لیے پابندیوں کے بغیر شاپنگ کی، مزہ آ گیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے…

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔  شیخ راشد شفیق کو  اٹک کی ضلعی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ جمال محمود  کے سامنے پیش کیا گیا تھا، عدالت…

کراچی،دوپہر میں گرد آلود ہواؤں کی رفتار بڑھنے کا امکان

چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی گرد آلود تیز ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، دوپہر میں ہواؤں کی رفتار مزید بڑھ سکتی ہے۔سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد میں جنوب مغرب سے ہوائیں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جبکہ…

خیبرپختونخوا،مرکزی عید گاہ سمیت صوبے میں بیشتر مقامات پر نماز عید کے اجتماعات

خیبر پختونخوا میں سرکاری سطح پر عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے، پشاور کی مرکزی عید گاہ سمیت صوبے میں بیشتر مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ ملک میں ایک سال کے وقفے کے بعد پھر دو دو عیدیں منائی جارہی ہیں، وزیر…

شیخ رشید کے بھتیجے کو عدالت میں پیش کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کردیا گیا۔شیخ راشد شفیق کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور…

مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا

سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے،مکہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے۔ سعودی فرماں رواں شاہ سلمان اور ولی عہد و گورنر مکہ نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی، دوسال بعد تمام مساجد، عیدگاہوں…

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام ممالک کو ہر برائی اور نقصان سے محفوظ رکھے۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ اس سال معتمرین اور زائرین کی…

پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی پر تجاویز طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنانے سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور اسپتال میں…

اسپینش فٹ بال لیگ کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے جیت لیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نےجیت لیا۔رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم نے اسپانیول کو چار-صفر سے شکست دی، ریال میڈرڈ نے 35 ویں بار لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایونٹ کے ابھی 3 راؤنڈ باقی ہیں لیکن ٹیبل…

کراچی، مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کیخلاف احتجاج

مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحت کراچی میں فوارہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر مظاہرین نے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستان میں بھی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ علاوہ ازیں مسجد…

نوشہرہ، آئل ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں آئل ڈپو کے قریب ٹینکرز میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، آگ کے باعث 49 آئل ٹینکرز اور تقریباً ساڑھے 23 لاکھ لیٹر پیٹرول جل گیا۔رپورٹس کے مطابق پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کی 25 فائر ویکلز نے آگ بجھانے…