جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو دوبارہ نوٹس جاری کردیے

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے احکامات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں دوبارہ نوٹس جاری کردیے۔لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے 12 مئی کی سماعت کاحکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق اپیل کی سماعت…

چیف کوآرڈینیٹر ن لیگ اوورسیز کا وزیراعظم سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

معروف قانون داں اور مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے چیف کو آرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے نام خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پیش کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی…

حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے۔ عدالت نے پولیس کو…

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، PCB کا انفرا سٹرکچر کمیٹی بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے انفرا سٹرکچر کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کے لیے انفراسٹرکچر پر کام کرے گی ، کمیٹی…

عمران نے پیٹرول پر غیرقانونی سبسڈی دی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول پر غیرقانونی سبسڈی دےکر عوام کے ساتھ دھوکا کیا، اپنی شکست دیکھ کر معیشت کے لیے بارودی سرنگیں بچھائیں۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس…

ڈاکٹر امیر شیخ کو IG پولیس آزاد کشمیر تعینات کر دیا گیا

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ آف پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا تعلق کراچی سے ہے،…

ڈی پی او سیالکوٹ کیPTI قیادت سے مکالمے کی ویڈیو وائرل

سیالکوٹ کے ڈی پی او حسن اقبال کی سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی قیادت سے مکالمے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ڈی پی او حسن اقبال پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو سمجھا رہے…

لاہور، شادی سے انکار پر ماڈل قتل، ملزم کا اعترافِ جرم

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ماڈل سمعیہ نواز کو قتل کرنے والے ملزم نے اعترافِ جرم کر لیا۔پولیس کے مطابق کمالیہ کی 23 سالہ سمیعہ نواز لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں مقیم تھی، مقتولہ شادی شدہ اور تین سالہ بیٹی کی ماں تھی۔پولیس کے مطابق مقتولہ…

کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین…

ڈاکٹر امیر شیخ کو IG پولیس آزادجموں و کشمیر تعینات کر دیا گیا

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو آئی جی آزاد جموں و کشمیر تعینات کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ آف پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا تعلق کراچی…

ناقص پرفارمنس کے باجوود ویرات کوہلی نے کونسا نیا اعزاز اپنے نام کر لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی انڈین پریمیئر لیگ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 6500 رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔گزشتہ روز پنجاب کنگز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلور کے میچ سے پہلے کوہلی کو تاریخ رقم کرنے کے لیے صرف 1 رن کی…

کنڈیشنگ کیمپ کیلئے 60 کھلاڑی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنڈیشنگ کیمپ میں شرکت کے لیے 60 کھلاڑیوں کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور طلب کرلیا ہے، کیمپ دو مختلف مرحلوں میں لگایا جائے گا۔پہلے مرحلہ 15 سے 25 مئی تک جاری رہے گا، جہاں 27 کھلاڑی شرکت کریں گے، اسی طرح 26 مئی سے…

پشاور، PTI کے رکن فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن بند کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن بند کر دیا۔فضل الٰہی کے انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن بند کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔فضل الہٰی کے انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن بند کرنے پر  پولیس اور واپڈا انتظامیہ…

آصفہ بھٹو، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کو ہمیشہ کیوں یاد رکھیں گی؟

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں آصفہ…

بختاور بھٹو کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا گیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ شیخ زاید بن…

کراچی، صدر میں بم دھماکے کے دوران 15سالہ لڑکی کے اغوا کا انکشاف

گزشتہ دنوں صدر میں ہونے والے بم دھماکے کے نیتجے میں مچنے والی بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف سامنے آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق 15 سالہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ پریڈی پولیس نے درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ مرشد…

‏عمران خان کے تاریخی جلسوں سے حکومت گھبرا گئی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ‏عمران خان کے تاریخی جلسوں سے حکومت گھبرا گئی ہے۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار کرنے پر تنقید کی ہے۔اسد عمر نے…

حب کینال میں پڑنے والا شگاف پُر کر لیا گیا

کراچی کے ضلع غربی کو پانی فراہم کرنے والی حب کینال میں پڑنے والے  شگاف کو پُر کر لیا گیا ہے۔واپڈا حکام کے مطابق شگاف کے باعث کراچی کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی چند گھنٹے متاثر رہی، شگاف معمولی نوعیت کا تھا، حب کنال میں پانی کا لیول کم…

پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پی ٹی آئی کے سیالکوٹ جلسے پر کہنا ہے کہ پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی۔مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا پر  بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےچرچ کی جگہ جلسے…

پی ٹی آئی نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کرلیا

کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے اعجاز چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر…