جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پارٹی رہنما اسد عمر نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر ایک پیغام بھی جاری کیا۔ اسد عمر نے تحریر کیا کہ شیریں مزاری…

شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت، سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت اور سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ سر زمین پاکستان میں حالات کبھی بدلتے نظر نہیں آتے،…

شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی۔فوٹیج میں خواتین پولیس اہلکاروں کو شیریں مزاری کو گرفتار کرتے دیکھا جا سکتا ہے، خواتین پولیس اہلکاروں نے…

شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے…

پاکستان کو امریکا سے ہر سطح پر رابطے رکھنا ہوں گے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کو امریکا سے ہر سطح پر رابطے رکھنا ہوں گے۔چین روانگی سے پہلے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات مثبت،…

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحری ک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رہنما عالمگیر خان کے خلاف گلشن اقبال تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں وال چاکنگ اور بغاوت کی دفعات شامل کی گئی ہیں، جو ایس ایچ او گلشن اقبال اشرف جوگی کی مدعیت میں درج…

عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔پوسٹ میں لکھا ہے کہ 25 سے 29 تاریخ کے درمیان حقیقی…

منکی پاکس فرانس، جرمنی اور بیلجئم بھی پہنچ گیا

نئی وبائی بیماری منکی پاکس فرانس، جرمنی اور بیلجئم بھی پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ، امریکا اور کینیڈا کے بعد منکی پاکس کے فرانس، جرمنی اور بیلجیم میں بھی پہلے کیس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔مونیش کے بنڈیسوہر انسٹیٹیوٹ آف…

فیس بک اپنے صارفین کو 397 ڈالرز کیوں دے گی؟

رواں ہفتے امریکی ریاست اِلینوائے کے رہائشیوں کو فیس بُک کی جانب سے زر تلافی کی مد میں 397 ڈالرز دیے جانے متوقع ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس فیس بُک نے کلاس ایکشن پرائیویسی کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے 65 کروڑ ڈالرز کی…

ملیر، زائد المیعاد انجکشن لگنے سے 5لاکھ کی بھینس ہلاک

کراچی کے ضلع ملیر، بھینس کالونی میں زائد المیعاد انجکشن لگنے سے بھینس مر گئی۔پولیس کے مطابق سکھن پولیس کی جانب سے زائد المعیاد ادویات کی فروخت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ بھینس کے مالک انور اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس…

گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہے گا، صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف آرٹیکل 48 (1) کے مطابق نئے گورنر پنجاب کی تقرری کی ایڈوائس پر نظر ثانی کریں، آرٹیکل101(2) کے تحت گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہے گا۔صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خط…

منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملہ، جہانگیر ترین نے اجلاس بلالیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر جہانگیر ترین گروپ کا آج شام اجلاس ہو گا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی زیرِصدارت آئندہ لائحہ عمل کے لیے آج شام اجلاس منعقد کیا جائے گا، اجلاس میں عون چوہدری،…

عمران خان کی مریم نواز کیخلاف غیر اخلاقی زبان کا استعمال، ن لیگ جاپان کی مذمت

مسلم لیگ ن جاپان کی جانب سے عمران خان کے ن لیگ کی سینئر رہنما، نائب صدر مریم نواز کے خلاف غیر اخلاقی زبان کے استعمال پر شدید مذمت کی گئی ہے۔ ایک بیان میں ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف خواتین کی بے حرمتی…

ماں بیٹے کا ایک جیسا ’اسٹائل‘ عوام کو جذباتی کر گیا

وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیرونِ ملک کیے گئے خطاب نے  سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو  کی یاد تازہ کر دی ہے۔گزشتہ دنوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اقوام متحدہ میں امن و سلامتی مباحثہ کے دوران خطاب کیا گیا۔اس دوران…

الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرو: اسد عمرکا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ حکومت الیکشن کی تاریخ دے اور معاملہ حل کرے، ‏شہباز شریف پر ترس آرہا ہے، ان کے پاس…

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کے تبادلے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی وفاق سے پنجاب واپسی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بزدار حکومت میں ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی تھیں، ان کو مختلف شکایات پر او ایس ڈی بنایا گیا اور وفاق میں بھیج دیا گیا…

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ساتویں مردم شماری کے حتمی نتیجے سے متعلق ادارہ شماریات کو مراسلہ بھیج دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ساتویں مردم شماری کا نتیجہ فروری 23 کی بجائے31 دسمبر…

وزیر اعظم کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بدنظمی

وزیراعظم محمد میاں شہباز شریف کی ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کی بدنظمی پر جج اسپیشل کورٹ شدید برہم ہوگئے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے مکالمہ کیا کہ میں گاڑی میں بیٹھا تھا تو سیکیورٹی والے میرے گارڈ کے گلے پڑگئے،…

رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ بطور اپوزیشن…

مریم نواز سے متعلق عمران خان کا بیان، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی مذمت

پی ٹی آئی چیئرمین، عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق استعمال کی گئی نازیبا زبان پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مذمت کی ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  بیان جاری کیا گیا…