جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی جانب سے دائر کی گئی، ایمان مزاری کی جانب سے بطور پیٹشنر درخواست دائر کی…

شیریں مزاری کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت نے سابق وزیر انسانی حقوق کو گرفتار کیا ہے۔اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ شیریں مزاری کو دراصل گرفتار نہیں اغواء کیا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شیریں مزاری کو آج ہی پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رات ساڑھے 11 بجے شیریں مزاری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ شیریں مزاری کے غیر قانونی اغوا کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم نامہ جاری کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو...…

شیریں مزاری سے قانون کے مطابق تحقیقات جاری رکھیں گے، اینٹی کرپشن حکام

اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری سے قانون کے مطابق تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے احکامات پر شیریں مزاری کی رہائی کی ہدایت…

عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کے الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کی جانب سے کہے گئے نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے اپنے متعلق ریمارکس پر رد عمل میں مریم نواز نے کہا کہ…

ایف آئی اے سائبر کرائم ملکی سطح پر دو زون میں تقسیم

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو انتظامی بنیادوں پر ملک بھر میں 2 زون میں تقسیم کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے نئے انتظامی سیٹ اپ میں نارتھ اور ساؤتھ زون کے لئے 2 الگ الگ ڈائریکٹرز تعینات کر دیے گئے…

ڈی جی اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

ڈی جی اینٹی کرپشن نے شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا، شیریں مزاری کو لے جانے والی ٹیم کو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے راستے سے ہی واپس بلا لیا گیا۔اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیا تھا،…

شمالی کوریا کے میزائل تجربات دنیا کیلئے سنگین خطرہ ہیں، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے سیول میں جنوبی کوریا کے صدر یون سیوک یول سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تبادلہ خیال اور شمالی کوریا خلاف ڈیٹرنس کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ملاقات کےبعد جاری مشترکہ اعلامیہ میں…

شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد پولیس کا موقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو گرفتار کرنے سے متعلق اسلام آباد پولیس کا موقف سامنے آگیا۔شیریں مزاری نے اپنے میسیج میں کہا تھا کہ مجھے ابھی تک علم نہیں کہ یہ معاملہ ہے کیا، 1958 کے لینڈ ریفارمز کے وقت میں…

حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری سے اعلان لاتعلقی

مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سابقہ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ن لیگی رہنما ملک احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے اس حوالے سے پارٹی اور حکومتی موقف بیان کیا۔ملک احمد خان نے کہا کہ حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری…

حکومت کی طرف سے اعلان جنگ ہے تو ہماری طرف سے بھی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اگر اعلان جنگ ہے تو ہماری طرف سے بھی اعلان جنگ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شیریں مزاری پر تشدد کیا گیا،…

عمران خان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے۔شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردِ عمل دیا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

پاکستانی ڈرائیور کی امریکہ میں ریسنگ میں اونچی آڑان

پاکستان کے انعام احمد انڈی پرو 2000 سیریز کے راؤنڈ 3 میں ایک اور کامیابی حاصل کرکے باربر موٹر سپورٹ پارک میں چیمپئین شپ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔امریکی ریاست الاباما کے برمنگھم میں ہونے والی انتہائی مسابقتی چیمپئین شپ میں امریکی،…

پنجاب اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی  کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل، 22 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔اسپیکر…

مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے، ایمان مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ ایمان مزاری  نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں نے میری ماں…

فرانس، نئی حکومت 42 کے بجائے 28 وزراء پر مشتمل

فرانس کی نئی حکومت کا اعلان کر دیا گیا، نئی حکومت 42 وزراء کی بجائے 28 رکنی بنائی گئی ہے۔خاتون وزیراعظم الیزبتھ بورن کی کابینہ مردوں اور عورتوں کی مساوی تعداد پر مشتمل ہے، وزارتوں کی تقسیم تجربے کی بنیاد پر کی گئی ہے۔فرانس کی نئی وزیر…

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے…

PTI کے ملتان جلسے میں شرکت پر والد نے بیٹے کو جائیداد سے عاق کردیا

گزشتہ روز ملتان میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے پر والد نے بیٹے کو جائیداد سے عاق کردیا۔سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران لی گئی ایک نوجوان لڑکے کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔تصویر میں لڑکے کے ہاتھ میں…

فاشسٹ حکومت ملک کو افراتفری کی طرف لے جانا چاہتی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت ملک کو افرا تفری کی جانب لے جانا چاہتی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات جاری کیے جس میں کہا کہ سینئر رہنما پی ٹی آئی کو فاشسٹ…

پی ٹی آئی نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی گئی، چیف جسٹس درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کا فیصلہ کریں گے۔اسلام آباد ہائی…