جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گرمی کی شدت، پاک فوج نے ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹرز قائم کردیئے

پاک فوج کی جانب سے ہیٹ ویو سے متاثرہ علاقوں میں ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیٹ ویو سے متاثر تھر، چولستان اور سندھ کے علاقوں میں 27 جبکہ  کراچی، حیدر آباد، میر پورخاص،…

حکومت آئینی اور قانونی مدت پوری کرے گی، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کرے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےحمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ نے جومجھے ذمہ داری دی ہے کوشش ہے عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کروں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی 23 مئی کو سماعت کریں گے۔درخواست منیر احمد نے اظہر صدیق…

‎چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ‎چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کی71ویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اول تا آخر تمام قائدین اور…

جتنا عمران خان نے سیاست کو آلودہ کیا کسی نے نہیں کیا، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جتنا سیاست کو آلودہ کیا ہے کسی نے نہیں کیا۔شیری رحمٰن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کے لیے عمران…

بھارت، لڑکی نے 10دن ماں کی لاش کے ساتھ گزار دیئے

بھارتی ریاست اترپردیش میں 26 سالہ لڑکی خاندان کو بتائے بغیر 10 دن ماں کی لاش کے ساتھ رہتی رہی۔بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق ریاست اترپردیش کے دارالحکومت میں 26 سالہ انکیتا ڈکشٹ گھر والوں کو ماں کے انتقال کی خبر دیئے بغیر 10 سے…

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کے تبادلے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی وفاق سے پنجاب واپسی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بزدار حکومت میں ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی تھیں، ان کو مختلف شکایات پر او ایس ڈی بنایا گیا اور وفاق میں بھیج دیا گیا…

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ساتویں مردم شماری کے حتمی نتیجے سے متعلق ادارہ شماریات کو مراسلہ بھیج دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ساتویں مردم شماری کا نتیجہ فروری 23 کی بجائے31 دسمبر…

ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن

ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے، 54 دیہات میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق صاف پانی کے 63 ٹینکرز سے متاثرہ علاقوں میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔آئی ایس پی آر…

سدھو کو قتل کے مجرموں کے ساتھ رکھا جائے گا

سال 1988 کے روڈ ریج کیس میں گرفتار ہونے والے کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو میڈیکل چیک اپ کے بعد گزشتہ روز پٹیالہ جیل بھیج دیا گیا۔پنجاب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو نے گزشتہ روز پٹیالہ جیل میں پہلی رات…

’گولڈن مین‘ کی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی اسلام آباد کے ’گولڈن مین‘ احسان کاظمی سے ملاقات ہوئی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے ’گولڈن مین‘ کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ گولڈن مین احسان کاظمی نے حمزہ شہباز کو اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش…

ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد تعینات

آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد ہوں گے۔اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔نئے تبادلوں کے مطابق…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز اسپیشل کورٹ میں پیش

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  منی لانڈرنگ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل کورٹ میں جاری ہے۔وزیر…

سعید غنی کیسے والد ہیں؟ بیٹی نے بتا دیا

صوبائی وزیر سعید غنی بطور والد کیسے ہیں، اس سے متعلق اُن کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔سعید غنی کی بیٹی بینظیر نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے، اس ٹوئٹ کی گئی تصویر سے اندازہ لگایا جا…

آئی جی اسلام آباد احسن یونس تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد ہوں گے۔نئے تبادلوں کے مطابق  گریڈ 19 کے سہیل ظفر چٹھہ اور گریڈ…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ اسپیشل کورٹ سینٹرل پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل کورٹ میں جاری ہے، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی عدالت آمد کے موقع پر عدالت کے باہر بدنظمی کا واقعہ پیش آیا۔سیکیورٹی کے…

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے۔ عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی تحریک انصاف نے مذمت کی اور کار کنوں نے احتجاج کیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی…

عمران کو دھمکی، بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو دھمکی ملنے پر اسلام آباد میں بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن کیا۔پولیس کی آمد…

عمران خان کے مریم نواز سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہیں، خالد مقبول

ملتان جلسے میں مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر دیگر سیاسی رہنماؤں کی طرح متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے بھی مذمتی بیان جاری کیا ہے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملتان جلسہ میں مریم نواز سے…

عمران سیاسی میدان میں ہارنے کے بعد کم ظرفی پر اتر آئے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز سے سیاسی میدان میں ہارنے والے کا کم ظرفی پر اتر آنا اعتراف شکست ہے۔مریم اورنگزیب نے (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہارنے والے کا کم…