secure hookup site gay hookup apps nz denver hookup airbnb best site to hookup with older woman cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔

پوسٹ میں لکھا ہے کہ 25 سے 29 تاریخ کے درمیان حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ پر جاری پوسٹ میںکارکنان کو تیاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان تیاری کریں۔

اسلام آباد حکومتی قائدین اور سابق وزیراعظم کے…

خیال رہے کہ گزشتہ روز ملتان میں ہوئے جلسہ عام کے دوران شرکاء کو آخری وقت تک اس بات کا انتظار تھا کہ عوامی رابطہ مہم کے نام سے ہونیوالے اس آخری جلسے میں عمران خان اسلام آباد مارچ کیلئے لوگوں کو کال دینے کی تاریخ کا اعلان کرینگے جس کیلئے انہوں نے ملک بھر میں ان جلسوں کو بنیاد اور جواز بنایا ہے لیکن جلسے کے اختتامی مراحل میں انہوں نے اس حوالے سے جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ حتمی تاریخ پرسوں (اتوار) کو مل جائیگی.

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.