دعا زہرا کی میڈیکو لیگل رپورٹ کرانے کی درخواست مسترد
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے لاہور کے لڑکے ظہیر سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی میڈیکو لیگل رپورٹ کروانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کی میڈیکو لیگل رپورٹ کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔مقدمے کے…