حج کے دوران ناقص انتظامات، ڈی جی حج مشن جدہ سے وضاحت طلب
حج کے دوران ناقص انتظامات کے باعث حکومت نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی سیکریٹری مذہبی امور نے ڈی جی حج مشن جدہ سے تحریری وضاحت طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق اظہار وجوہ کے خط کے متن میں کہا گیا…