جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ارکان اسمبلی عوامی سطح پر اب ڈلیور کریں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے ارکان اسمبلی نے سابق حکومت کے ظلم کا مقابلہ کیا، ارکان اسمبلی عوامی سطح پر اب ڈلیور کریں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے لاہور ڈویژن کے ارکان…

احسن اقبال کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فوری فیصلہ سنانے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن سے فوری فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے بال ٹمپرنگ، فنڈ ٹمپرنگ اور سیاسی ٹمپرنگ کی۔اُنہوں…

کراچی: دو دریا کے اپارٹمنٹ سے نوجوان کی لاش برآمد، معاملہ کیا ہے؟

کراچی کے علاقے دو دریا پر واقع اپارٹمنٹس سے نوجوان کی لاش ملنے کے واقعے کی گتھیاں الجھنا شروع ہوگئیں، واقعہ خود کشی تھی یا قتل پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ نوجوان نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا اس حوالے سے…

فنانشل ٹائمز رپورٹ، اکبر ایس بابر کا عمران خان کو مشورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دے دیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف…

وزیر اعلیٰ سندھ کی پیپلز بس سروس کے مسائل حل کرنے اور روٹ ٹھیک کرنے کی ہدایت

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزراء کو پیپلز بس سروس کے مسائل حل کرنے اور اس کے روٹس کو ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیرِصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر بلدیات اور وزیر ٹرانسپورٹ نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔بریفنگ…

مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی اصل، ایڈٹ شدہ ویڈیوز پیش کردیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی اصل اور ایڈٹ شدہ ویڈیوز میڈیا کے سامنے پیش کردیں۔میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے دورہ بلوچستان کی وڈیو ایڈٹ کر کے اس میں آوازیں شامل کی گئی…

شاہد خاقان نے شہباز گل کے الزام کا جواب دیدیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کے الزام کا جواب دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کی کیچڑ اچھالنے والی بریگیڈ 4 سال حکومت میں رہی ہے۔چیئرمین…

تھر میں بارشوں کے بعد مشروم کی مارکیٹ میں آمد، غذایت سے بھرپور سبزی کی جابجا فروخت

صحرائے تھر میں مون سون کی بارشوں کے بعد نایاب سبزی مشروم مارکیٹ میں آگئی ہے، یہ سبزی مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاح بھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سبزی مشروم کو مقامی زبان میں کھمبی کہا جاتا ہے۔ وٹامن…

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ جسٹس راجہ شاہد عباسی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ اہل خانہ کے مطابق مرحوم کو ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں…

کوئٹہ: مچ کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا، حادثہ میں دیگر 5 کان کن متاثرہ کان میں پھنس گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مچ کے علاقے میں ایک کوئلہ کان میں کان کن کوئلہ نکالنے کے کام…

یوکرین سے اناج لے جانے والا بحری جہاز کل روانہ ہوسکتا ہے، ترکیہ

ترک صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین سے اناج کی پہلی کھیپ لے جانے والا بحری جہاز یکم اگست کو روانہ ہوسکتا ہے۔استنبول میں قائم مشترکہ رابطہ مرکز، اناج کی ترسیل کے راستوں پر حتمی کام جلد مکمل کر لے گا۔روس اور یوکرین کے درمیان یوکرینی…

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب ہوگئی، جن میں سے 7 کا تعلق لانڈھی سے بتایا جارہا ہے۔ لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے خاتون اور 7 بچوں کی حالت خراب ہوگئی، جنہیں جناح اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی، ایک بچے کی…

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔ایوان میں قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کا بھارت کو 100 رنز کا ہدف

کامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 100 رنز کا ہدف دے دیا۔ بارش کے باعث 18 اوورز تک محدود کیے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کی آخری پانچ وکٹیں صرف 3 رنز کے اندر گر گئیں۔کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے خلاف قومی…

روسی بحریہ کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا، صدر پیوٹن

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کی بحری فوج کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا۔روسی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں کی فراہمی آئندہ کچھ ماہ میں شروع ہو جائے گی، روسی بحریہ دشمن کو بجلی کی رفتار سے جواب دینے کی صلاحیت رکھتی…

اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، عمران خان نے گوادر بندر گاہ کا بیڑا غرق کردیا، عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ اور برباد…

عمران خان کی الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس کا سامنا کر رہے عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کے لیے نئی حکمت عملی بنائی ہے اور…

لاہور: عمران خان کی پرویز الہٰی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور عمران خان کی ملاقات…

وسائل کے باوجود حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کیلئے کچھ نہیں کیا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں صرف جزوی اعلانات تک محدود ہیں، ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں لیکن حکمرانوں نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔سراج الحق نے بلوچستان کے سیلاب…

اسپیکر نے پنجاب میں الیکشن جیتنے کی وجہ بتا دی

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کلین سویپ کرنے میں ہمارا کوئی کمال نہیں، عمران خان کے بیانیے کی وجہ سے ہمیں پنجاب میں کامیابی ملی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان نے کہا کہ سازش کر کے کسی کو کرسی سے اتار…