انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے میچ آفیشنلز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورۂ پاکستان کیلئے میچ آفیشنلز کا اعلان کر دیا۔محمد جاوید ملک کراچی لاہور میں میچ آفیشل پینل کے انچارچ ہونگے جبکہ علیم ڈار،آصف یعقوب،احسن رضا،راشد ریاض،شوزب رضا، فیصل آفریدی امپائر ہوں گے۔ …