بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آرمی چیف آج ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کرینگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں گے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق آرمی چیف ریلیف اور میڈیکل کیمپس میں موجود سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں مصروف پاک فوج کے دستوں سے ملاقات کریں گے۔

اس کے علاوہ آرمی چیف دادو، خیر پور ناتھن شاہ، جوہی، میہڑ اور منچھر جھیل کا فضائی جائزہ لیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.