پیاز کاٹتے وقت آنسو کیوں آتے ہیں؟
پیاز کو ہر گھر میں کھانا تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اُسے کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔ ایسے موقع پر اکثر یہ سوال ذہن میں اٹھتا ہے کہ آخر کیا چیز ہے، جس کے وجہ سے آنسو آتے ہیں؟ پیاز اور لہسن ان پودوں میں شامل ہیں…