ہیلز کی ففٹی، انگلینڈ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 6 وکٹوں سے کامیاب
انگلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159 رنز کا ہدف انگلینڈ نے آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔پاکستانی بولرز انگلش بلے بازوں کو دباؤ میں لانے میں ناکام…