جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سابق امریکی خاتون ریسلر 30 سال کی عمر میں چل بسیں

امریکا سے تعلق رکھنے والی سابق ریسلر سارہ لی 30 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سارہ لی کی والدہ نے بیٹی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد موجودہ اور سابق ریسلرز کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا گیا۔خاتون ریسلر نکی…

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ، پاکستان کے 3 اہم بولرز باہر

نیوزی لینڈ میں کھیلی جا رہی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی میزبان ٹیم کے خلاف آج ہونے والے میچ سے پاکستان کے 3 اہم بولرز باہر ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے مطابق آج کے میچ کے لیے نسیم شاہ، محمد حسنین اور عثمان قادر دستیاب نہیں…

بھارتی کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کی باتیں

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر راجر بنی اگلے کرکٹ بورڈ کے صدر بن سکتے ہیں۔ وہ 1983 میں ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم…

گلگت بلتستان کے وزیر عبیداللّٰہ اغوا

گلگت بلتستان کے وزیر عبید اللّٰہ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے بابوسر سے اغوا کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے جیل میں قید ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اس…

خام تیل قیمتوں میں اضافہ، گیس میں کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93 ڈالر فی بیرل کی سطح پر…

قمبر شہداد کوٹ: پولیس افسر کی کار متاثرین کے خیمے میں جا گھسی، بچہ جاں بحق

ضلع قمبر شہداد کوٹ میں مبینہ نشے میں دھت پولیس انسپکٹر کی کار متاثرین سیلاب کے خیمے میں جا گھسی۔واقعے میں 3 سال کا بچہ جاں بحق، ماں اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔حیدرآباد سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ نے...پولیس کا کہنا ہے کہ انسپکٹر غلام…

شیخوپورہ: کلہاڑی کے وار سے 8 افراد قتل

شیخوپورہ کے گاؤں ہیچڑ میں 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ ڈی پی او شیخوپورہ کے مطابق آٹھوں افراد کو مختلف مقامات پر کلہاڑی کے وار کرکے سوتے میں قتل کیا گیا۔ملزم فیض کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا، ملزم فیض بظاہر ذہنی معذور دکھائی دیتا…

کینیڈا کی ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی

ایران میں کرد خاتون کی پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی لگادی۔ایرانی پاسداران انقلاب کے 10 ہزار سے زائد افسران کینیڈا میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ایرانی صدر کا کہنا…

سہ ملکی سیریز، پاکستان نیوزی لینڈ کا میچ آج ہوگا

سہ ملکی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان آج میزبان نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کےمطابق،صبح 11 بجے کھیلا جائے گا۔اس سے قبل گزشتہ روز کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے…

آصف زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے، ڈاکٹر عاصم

ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق بیان دیا ہے۔اپنے ٹوئٹ میں ڈاکٹر عاصم…

عمران کا استعفوں کا فیصلہ جذباتی تھا، حامد خان

عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ جذباتی تھا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان کا کہنا تھا کہ استعفوں کا فیصلہ شاید کسی کے مشورے پر کیا گیا۔اسلام آ باد سابق…

امریکا کا ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان

امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا، ایرانی وزیر داخلہ، وزیر مواصلات، ایرانی فوج کے کمانڈرز اور دیگر افراد پابندیوں میں شامل ہیں۔امریکی وزارت خزانہ کے مطابق ایران پر نئی پابندیاں ایران میں احتجاج کو دبانے کے لیے انٹرنیٹ…

لندن: پائلٹ نے فضا میں ملکہ برطانیہ کا خوبصورت خاکہ بنا دیا

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ II کو انوکھا خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لندن میں پائلٹ نے فضا میں ملکہ برطانیہ کا خوبصورت خاکہ بنا دیا۔ خاتون پائلٹ امل لارلڈ نے رجسٹریشن جی بی وائی ایچ جی کے حامل اپنے 24 سال پرانے ڈارنیئر 328 طیارے سے…

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی تصویر وائرل

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  کی لندن میں اپنے والد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی تصویر سامنے آگئی۔مریم نواز لندن میں اب سے کچھ دیر قبل والد سے ملنے ایون فیلڈ پہنچیں۔ اس موقع پر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی، باپ…

پالپا کا نجی ایئر لائنز کے پائلٹس کو بھی ممبر شپ دینے کا فیصلہ

پاکستان کے پائلٹس کی تنظیم پالپا نے بڑا فیصلہ کرلیا، پالپا کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پی آئی اے کے علاوہ اب نجی ایئر لائنز کے پائلٹس کو بھی تنظیم میں شامل کرنے کے منظوری دے دی۔پہلے مرحلے میں نجی ایئر لائنز کے پائلٹس کو ایسوسی ایٹڈ ممبرشپ دی…

مارچ شارٹ ہو یا لانگ، ٹھس ہوجائے گا، حمد اللّٰہ

پی ڈی ایم کے مرکزی ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ شارٹ ہو یا لانگ، ٹھس ہو جائے گا، اگر وہ جلاؤ گھیراؤ کریں گے تو قانون ان سے نمٹے گا۔یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ…

کراچی: ریڈ زون میں ڈرون اڑانے پر 90 دن کیلئے پابندی

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی کے ضلع جنوبی میں واقع ریڈ زون میں ڈرون اڑانے پر 90 دن کےلیے پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے ریڈ زون میں ڈرون اڑانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی پر ایس ایچ اوز کو…

دبئی میں الیکٹریکل کاریں تیار کرنے والی فیکٹری کا افتتاح

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انویسمنٹ کمپنی نے دبئی انڈسٹریل سٹی میں الیکٹریکل کاریں تیار کرنے والی الدمانی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے  مطابق یہ امارات میں اپنی نوعیت کی پہلی فیکٹری ہے۔رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں…

عمران خان جن اراکین کو خریدنے کی بات کررہے ہیں وہ ایم کیو ایم اور بی اے پی ارکان تھے، رانا ثناء…

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان "لیکڈ آڈیو" میں جن ارکان کو خریدنے کی بات کررہے ہیں وہ ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں گفتگو کرتے ہوئے رانا…

بسمہ معروف کی بھارت کیخلاف جیت پر سب کو مبارکباد

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے بھارت کے خلاف جیت پر سب کو مبارک باد دی اور کہا کہ یہ جیت سب کےلیے کافی اہم ہے۔میڈیا سے گفتگو میں بسمہ معروف نے کہا کہ بھارت کے خلاف فتح میں ہر کسی نے اپنا کردار ادا کیا،ہم نے آج بہت اچھے طریقے سے…