بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آصف زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے، ڈاکٹر عاصم

ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق بیان دیا ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے۔

انہوںن ے مزید کہا کہ سابق صدر کے نظام تنفس کی فزیو کی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.