بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کینیڈا کی ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی

ایران میں کرد خاتون کی پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی لگادی۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے 10 ہزار سے زائد افسران کینیڈا میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت ایران کی سرخ لکیر ہے، لوگوں کے جان و مال کی پامالی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی۔

واضح رہے کہ ایرانی پولیس کی حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایران کو بڑھتی ہوئی بین الاقوامی مذمت اور ملک گیر احتجاج کا سامنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.