جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزارت توانائی پر مشتمل شکایتی سیل جلد تشکیل دیا جائے گا، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ وزارت توانائی پر مشتمل شکایتی سیل جلد تشکیل دیا جائے گا۔وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے چیٸرمین نیپرا کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کی شکایت کے ازالے کے لیے تبادلہ خیال کیا…

ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

72 ملائیشیا میں جاری ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، راؤنڈ آف 16 میں پاکستان نے ملائیشیا تھری کو شکست دی۔ کوالمپور میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے گروپ میچز میں ناقابل شکست رہنے کے…

ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل واپڈا کے نام

ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل واپڈا نے جیت لیا، فائنل میں آرمی کو 29 کے مقابلے میں 49 پوائنٹس سے شکست ہوگئی۔ایونٹ کے اختتام پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے انعامات تقسیم کیے۔ اسلام آباد کے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی…

مریم نواز کی لندن آمد، نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن)  کی نائب صدر مریم نواز  لندن پہنچ گئیں، جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ بھی مریم کے ہمراہ ہیں۔شریف فیملی کے افراد مریم نواز کو لینے کیلئے ائیرپورٹ پہنچے، جس کے بعد مریم نواز اپنی فیملی کے ساتھ  ایون فیلڈ پہنچیں، جہاں…

ملالہ یوسفزئی 12 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی

پاکستانی خواتین کی تعلیم کے حوالے سے دنیا بھر میں سرگرم اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 12 اکتوبر کو وطن واپس پہنچ رہی ہیں۔25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ…

آئرلینڈ: سروس اسٹیشن پر دھماکا، متعدد افراد زخمی، اسپتال منتقل

آئرلینڈ کے گاؤں کریسلو میں ایک سروس اسٹیشن پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈونیگال کے اسپتال لایا گیا، دھماکے سے سروس اسٹیشن کے اوپر قائم رہائشی یونٹ کی چھت گر گئی۔لیٹرکینی یونیورسٹی اسپتال کا کہنا ہے کہ…

وزارت داخلہ کا ضمنی انتخاب کے التوا کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو 16 اکتوبر کے ضمنی الیکشن 90 دن کےلیے ملتوی کرنے کےلیے خط لکھ دیا، جس میں دی گئی درخواست کا بھی ذکر ہے۔وزارت داخلہ نے خط میں کہا کہ سیلاب اور اُس کے بعد بیماریوں بالخصوس ڈینگی سے صورتحال خراب ہونے پر الیکشن…

پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کیلئے بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے، پی آئی اے 14 نومبر سے ترکیہ کیلئے ہفتہ وار 6 پروازیں چلائے گی۔کوڈ شیئرنگ معاہدے کے تحت ترکش ایئرلائنز پی آئی اے کے مسافروں کو استنبول سے آگے…

مفتاح اسماعیل کا عمران خان کی آڈیو لیک پر رد عمل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر عمران خان کی آڈیو سے متعلق رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایشو یہ ہے کہ ایم این اے خریدنے کے لیے عمران خان کسے کہہ رہے ہیں؟اپنے ٹوئٹر پیغام میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ان کے لیے ایشو یہ…

امریکی صدر کا بھنگ رکھنے کے تمام ملزمان کیلئے عام معافی کا اعلان

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بھنگ رکھنے کے جرم میں گرفتار تمام ملزمان کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ہزاروں افراد صرف بھنگ برآمد ہونے کی وجہ سے مجرم ٹھہرائے گئے، نتیجتاً انہیں ملازمتیں نہیں ملتیں، گھر اور تعلیمی مواقع…

پنجاب حکومت کا شوگر ملوں میں زائد پیداوار کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے شوگر ملوں میں مقررہ مقدار سے زائد پیداوار کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ  سلیبز بنا کر اضافی پیداوار کے دورانیے اور حکومتی فیس کا تعین کیا جائے گا۔لاہور میں صوبائی…

خبر آئی کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیک ہوگیا، سائرہ بانو

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کے اجلاس میں چیئرپرسن سائرہ بانو نے کہا ہے کہ خبر آئی کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیک ہوگیا اور پیسے ہیکر اڑا لے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ہیکنگ کے بارے بھی کچھ نہیں معلوم کہ کیا ہوا۔بے…

پیوٹن اور زیلنسکی انڈونیشیا میں ہونیوالی جی20 سمٹ میں شرکت کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے یوکرینی ہم منصب وولودومیر زیلنسکی رواں سال انڈونیشیا میں منعقد ہونے والی جی20 سمٹ میں شرکت کریں گے۔فروری 2022 میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ پیوٹن اور زیلنسکی ایک…

خواجہ آصف کا عمران خان کی آڈیو لیکس پر دلچسپ تبصرہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیکس پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان اور شیریں مزاری کو طنز کا نشانہ بنایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ 2 نئی آڈیو لیکس سن کر، پارلیمنٹ بلڈنگ…

پشاور میں گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد، چچا سے تفتیش شروع

پشاور کے علاقے حیات آباد میں گھر سے 3 خواتین کی لاشیں ملی ہیں، پولیس نے خواتین کے چچا کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں خواتین کی لاشیں فیز 6 اسٹریٹ 11 کے ایک گھر کے کمرے سے ملیں، جن کی شناخت عنبر ناصر، مائرہ اور عیشال کے…

عمران خان کی جو چیز اٹھائیں اس میں سے سازش نکلتی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو فتنہ ایسے ہی نہیں کہتی، عمران خان کی جو چیز اٹھائیں اس میں سے سازش نکلتی ہے، اس کا اصل نام سازش خان ہونا چاہیے۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہ…

اوپیک کا تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ، امریکا کا سعودی عرب کیخلاف جوابی آپشنز کا عندیہ

اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر امریکہ نے سعودی عرب کے خلاف جوابی آپشنز کا عندیہ دے دیا۔اس بات کا انکشاف امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے لاطینی امریکہ کے ملک پیرو کے دارالحکومت لیما میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ …

جانبداری کے الزامات مسترد، کسی سیاسی گروہ بندی سے تعلق نہیں، اوپیک چیف

اوپیک کے سکریٹری جنرل ہیثم الغیص نے اوپیک پلس پر جانبداری کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹریو میں سکریٹری جنرل نے واضح کیا کہ انکی تنظیم کا کسی بھی سیاسی گروہ بندی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ملک یا…

طیب اردوان کی پیوٹن کو ایک مرتبہ پھر یوکرین جنگ کے پرامن حل کی پیشکش

ترک صدر طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے فون پر بات کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر یوکرین جنگ کے پرامن حل میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ترکی کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکشنز کے مطابق دونوں سربراہان مملکت کے درمیان یوکرین میں…

مونس الہٰی کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مونس الہٰی کی درخواست پر 17 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں…