بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خواجہ آصف کا عمران خان کی آڈیو لیکس پر دلچسپ تبصرہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیکس پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان اور شیریں مزاری کو طنز کا نشانہ بنایا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ 2 نئی آڈیو لیکس سن کر، پارلیمنٹ بلڈنگ کے باہر بورڈ آویزاں ہونا چاہیے، جس پر لکھا ہو "اس بلڈنگ میں کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کا داخلہ ممنوع ہے”۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.