بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قمبر شہداد کوٹ: پولیس افسر کی کار متاثرین کے خیمے میں جا گھسی، بچہ جاں بحق

ضلع قمبر شہداد کوٹ میں مبینہ نشے میں دھت پولیس انسپکٹر کی کار متاثرین سیلاب کے خیمے میں جا گھسی۔

واقعے میں 3 سال کا بچہ جاں بحق، ماں اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ نے…

پولیس کا کہنا ہے کہ انسپکٹر غلام مصطفی کو حراست میں لے لیا گیا۔ انسپکٹر نشے میں تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.