ملک میں بحث ہو رہی ہے کس نے کونسی آڈیو لیک میں کیا کہا؟ اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا آڈیو لیکس کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ سارے ملک میں بحث ہو رہی ہے کہ کس نے کونسی آڈیو لیک میں کیا کہا ہے؟ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ…