جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: ملیر میں گیس لائن پھٹنے سے گیس کی سپلائی معطل

کراچی کے علاقے ملیر میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے علاقے میں گیس کی سپلائی بند کردی گئی۔سوئی سدرن کے مطابق ملیر میں کھدائی کے دوران مین گیس لائن 3 جگہ سے پھٹ گئی جس کے باعث ملیر کے بڑے علاقے میں گیس بند کی گئی ہے۔سوئی سدرن کے اعلامیے کے…

ہنزہ: شمشال میں زخمی غیر ملکی کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا گیا

ہنزہ کے علاقے شمشال کی وادی میں پھنسے ہوئے غیر ملکی کوہ پیما کو ریسکو کرنے کا گزشتہ روز سے جاری آپریشن مکمل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق شمشال کی وادی میں گزشتہ روز آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیما خراب موسم کے باعث پھنس گئے تھے۔شمشال میں…

کراچی: فائرنگ سے 9 ماہ کی بچی جاں بحق، ماں زخمی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے 9 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ اس کی ماں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔کراچی سینٹرل کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے راہ گیر خاتون زخمی ہوگئیں، جبکہ…

گلگت بلتستان کے سینئر وزیر عبیداللّٰہ بیگ کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا؟

گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ عبید اللّٰہ بیگ  کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا، جیو نیوز نے پتا لگا لیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عبیداللّٰہ بیگ نے کہا کہ وہ بابو سر کے راستے سے اسلام آباد سے گلگت آ رہے تھے کہ جل تھانے…

شاداب خان کی کارکردگی سے ٹیم کا مزاج تبدیل ہوگیا، حارث رؤف

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ شاداب خان کی کارکردگی سے ٹیم کا مزاج تبدیل ہوا ہے۔کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ میں فتح کے بعد حارث رؤف نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل یہ سیریز انتہائی اہم ہے، شاداب خان کو اچانک نمبر 4…

رانا ثناء کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد آئی اینٹی کرپشن ٹیم واپس بھیج دی گئی

اسلام آباد پولیس نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کیلئے آنے والی اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم کو واپس بھجوا دیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری پر ایڈریس فیصل آباد کا ہے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وزیر…

رانا ثناء اللّٰہ کی پرچھائی کو بھی ہاتھ نہیں لگا سکتے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری  نے رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ کی پرچھائی کو بھی ہاتھ نہیں لگا سکتے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

8 اکتوبر کے زلزلے میں لاپتہ ہونیوالی لڑکی گھر پہنچ گئی

8 اکتوبر 2005ء کے قیامت خیز زلزلے میں سات سال کی عمر میں لا پتہ ہونے والی آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی رہائشی ثانیہ سترہ سال بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئی۔آٹھ اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ایک طرف اپنے پیچھے اسی ہزار قبروں کا شہر خموشاں چھوڑ گیا…

عمدہ بیٹنگ پر کپتان بابراعظم پلیئر آف دی میچ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں عمدہ بیٹنگ پر پلیئرآف دی میچ اپنے نام کر لیا۔پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد کپتان بابراعظم نے میڈیا سے گفتگو کی۔اس دوران انہوں نے…

ڈاکٹر کی لکھائی دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے

ڈاکٹر اور صاف لکھائی یہ دو الگ الگ خیال تصوّر کئے جاتے ہیں۔ یہ عام خیال کیا جاتا ہے کہ کوئی ڈاکٹر ہے تو اس کی ہینڈ رائٹنگ اتنی خراب ہوتی ہے کہ جسے پڑھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔بلاشبہ وہ مریضوں کی جان بچانے میں مصروف عمل ہوتے ہیں اور…

آئندہ کیچ مت چھوڑنا! بابر نے واضح کردیا

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے واضح کردیا کہ ان کا کیچ چھوڑنے کی سزا کیا ہوسکتی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم ہدف کے تعاقب میں مصروف تھی، اس دوران چوتھے اوور کی تیسری گیند پر کیوی…

راولپنڈی: FBR کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر ڈکیتی

راولپنڈی کے علاقے منگرال ٹاؤن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈاکو 7400 امریکی ڈالر، 15 تولہ طلائی زیورات اور 2 لاکھ روپے نقدی لے اڑے۔ایف آئی آر کے…

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ، محمد حفیظ کی پاکستان ٹیم پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ  نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ہی ٹیم کے فیصلے پر تنقید کردی۔ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے۔انہوں نے…

اکتوبر میں الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھ جائیں حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے الیکشن نہ کرانے کی تجویز دے دی ہے، 16 اکتوبر کو الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھ جائیں حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے۔شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران…

وزیرِ داخلہ رانا ثناء کی گرفتاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹس اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کیے گئے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن نے رانا…

حکومت کے الیکشن کمیشن کو خط پر اے این پی کا ردعمل

وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کو لکھ گئے خط پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی نے ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی…

پاکستان پُراسرار ٹیم ہے، ورلڈ کپ میں اچھا کھیلتی ہے، عمران طاہر

جنوبی افریقی کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں بہاولپور رائلز کے مینٹور عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پُراسرار ٹیم ہے جو ورلڈکپ جیسے ایونٹس میں اچھا کھیلتی ہے۔عمران طاہر نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی…

فارن فنڈنگ کیس: PTI کے حامد زمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فارن فنڈنگ کیس کے معاملے پر گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد زمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایف آئی نے ملزم حامد زمان کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک…

کراچی: مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے موبائل فون سروس بند ہے۔اس حوالے سے صارفین کا کہنا ہے کہ صدر، ٹاور، ڈیفنس، ناگن چورنگی اور ناظم آباد میں موبائل نیٹ ورکس بند ہیں۔اس کے علاوہ ملیر، گلستان جوہر سمیت کئی علاقوں میں بھی صارفین نیٹ ورکس…

افسوس، آڈیو لیکس کا سلسلہ عمران خان نے خود دوبارہ شروع کیا، بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں آڈیو لیکس کا سلسلہ تھا جو بند ہو گیا تھا، افسوس کی بات یہ ہے خان صاحب خود یہ سب واپس لے کے آئے ہیں، آڈیو لیکس اب ان کے خلاف ہو رہی ہے۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول…