جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انتخابات سے متعلق خدشات: ایم کیو ایم کو الیکشن کمیشن آنے کی دعوت

آئندہ انتخابات سے متعلق  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے خدشات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے ایم کیو ایم کو الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ آنے کی دعوت دے دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے ایم کیو ایم وفد کو 4 دسمبر کو…

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلوں کے خطرناک نتائج بھگتے، شاہ برطانیہ

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے کہا ہے کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلوں کے خطرناک نتائج بھگتے، سیلاب کے باعث اسے شدید نقصان اٹھانا پڑا۔ کوپ 28 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ چارلس نے موسمیاتی تبدیلیوں کو آنے والی والی نسلوں کےلیے خطرناک مسئلہ…

دوسری عالمی جنگ کے دوران لاپتہ ہونے والا جنگی طیارہ 80 برس بعد مل گیا

دوسری عالمی جنگ کے دوران لاپتہ ہوجانے والا فائٹر طیارہ 80 برس بعد مل گیا۔ یہ طیارہ اتحادیوں کے قبضے سے چند دنوں قبل اٹلی پر بڑی بہادری کے ساتھ حملے کے دوران غائب ہوگیا تھا اور اب اٹلی کی مشرقی سمندری حدود میں واقع خلیج مینفریڈونیا میں…

ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی رہنما پی پی میں شامل ہوگئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کے سابق ضلعی ناظم عزیز اللّٰہ علی زئی پی پی میں شامل ہوگئے۔ پی پی رہنما حاجی علی مدد جتک کی رہائشگاہ پر  بلاول بھٹو زرداری نے پی…

سولہویں عالمی اردو کانفرنس: دوسرے روز شعر و ادب پر نشستیں

سولہویں عالمی اردو کانفرنس میں ادبی ثقافتی اور تہذیبی تاریخ کا تذکرہ جاری ہے، دوسرے روز جہاں شعر و ادب پر نشستیں ہوئیں، وہیں کراچی کی زندہ آوازوں کو بھی یاد کیا گیا۔ جیو میڈیا گروپ ادبی میلے کا میڈیا پارٹنر ہے۔ عالمی اردو کانفرنس ایک…

پی ایس ایل 9: کولن منرو نے رجسٹر کروالیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں سیزن کو چار چاند لگانے کےلیے کولن منرو بھی آئیں گے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کےلیے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو…

انٹراپارٹی الیکشن کیلئے تمام تیاری مکمل ہیں، چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی

چیف الیکشن کمشنر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نیاز اللّٰہ خان نیازی نے کہا ہے کہ کل انٹراپارٹی الیکشن کےلیے تمام تیاری مکمل ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں نیاز اللّٰہ خان نیازی نے کہا کہ انٹراپارٹی الیکشن کےلیے سیکیورٹی مانگی ہے۔ الیکشن…

لاہور: ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیےگئے

نگراں پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کردیے، گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ قانون نے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔اینٹی کرپشن کو سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے قبل متعلقہ اتھارٹی سے اجازت لینا…

سر درد کی نئی وجہ دریافت، تعلق گردن کی سوزش سے ہے، محققین

سائنسدانوں نے سر درد کی نئی وجہ دریافت کرلی، جس کے بعد اس مرض میں مبتلا کروڑوں لوگوں کی امیدیں جاگ گئی ہیں۔ محققین نے پتہ لگایا ہے کہ اس ٹینشن سے ہونے والے سر درد کا تعلق گردن کی سوزش سے ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عام سر درد جس سے دو…

آسٹریلیا کو چوتھے ٹی20 میں شکست، بھارت نے سیریز جیت لی

بھارت نے مہمان ٹیم آسٹریلیا کو چوتھے ٹی20 میچ میں 20 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔رائے پور میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ٹی20 میچوں کی سیریز کا چوتھا اور انتہائی اہم میچ کھیلا گیا۔بھارت نے…

موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا، عالمی بینک

ورلڈ بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کردی۔عالمی بینک نے رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کی شرح نمو کو موسمیاتی تبدیلیوں اور اسموگ سے خطرات لاحق ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت زیادہ…

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے

سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کا لاہور میں قیام 3 دن تک متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری انتخابات سے متعلق مختلف اجلاسوں…

چیف الیکشن کمشنر اپنے ارکان کے اثاثے چیک کرائیں، خالد مقبول صدیقی

پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور ایک سیاسی جماعت کے حلف یافتہ کارکن نظر آتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اپنے ارکان کے اثاثے چیک کرائیں، تشویشناک باتیں سامنے آرہی ہیں، انتخابات سے پہلے ایسا ماحول…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات: امیدوار برائے چیئرمین شپ گوہر خان کے کاغذات جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹراپارٹی انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔نامزد امیدوار برائے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔گوہر خان کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف…

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس وصولی کیلئے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کرلیں

محکمہ ایکسائز نے نادہندگان سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے خواجہ سراؤں کی خدمات بھی حاصل کرلیں۔ لاہور کی وحدت روڈ پر تین خواجہ سرا بھی گاڑیاں روک کر شہریوں کو بروقت ٹیکس ادا کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔ لاہور کی سڑکوں پر محکمہ ایکسائز کے ناکوں پر…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیلئے پولنگ 2 دسمبر کو پشاور میں ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے پولنگ 2 دسمبر کو پشاور میں ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نیاز اللّٰہ نیازی  نے انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پر الیکشن  کمیشن پاکستان کو خط لکھ دیا۔خط…

مزید یرغمالیوں کی رہائی پر 1 روزہ جنگ بندی کا سوچا جاسکتا ہے، اسرائیلی عہدیدار

اسرائیل کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس نے مزید 10یرغمالیوں کی رہائی کی حامی بھری تو ایک روزہ جنگ بندی کا سوچا جاسکتا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عہدیدار کا کہنا ہے کہ نئی جنگ کا دورانیہ طویل عرصے تک جاری رہ سکتا ہے، جنگ کے دوران…

الیکشن شیڈول کے اعلان تک دھند چھائی رہے گی، حافظ حسین احمد

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جب تک الیکشن شیڈول کا اعلان نہیں ہوجاتا دھند چھائی رہے گی۔ایک بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ عام انتخابات کا اعلان ہوا ہے شیڈول کا نہیں، جب تک شیڈول کا اعلان…

نواز شریف کو کوئی ریلیف نہیں دیا، وزیر داخلہ

نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی پوزیشن نیوٹرل ہے، ہمارے لیے سب برابر ہیں، وزارت داخلہ سے میاں صاحب کو کوئی ریلیف نہیں ملا، سیکیورٹی تھریٹس ہیں، لیکن ہمیشہ کی طرح چیلنجز سے نمٹ لیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو…

سڈنی ائیرپورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنا سامان خود ٹرک پر رکھا

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کےلیے کینبرا پہنچ گئی، سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی پلیئرز نے اپنا سامان خود ٹرک پر رکھا، جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑیوں نے وقت بچانے کیلئے اپنا لگیج…