جنوبی کوریا کا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا، سیٹلائٹ اسپیس ایکس فیلکن نائن راکٹ لے کر روانہ ہوا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس مصنوعی سیارے کی مدد سے شمالی کوریا پر نظر رکھی جا سکے گی۔جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے…