انٹرا پارٹی الیکشن کے ساتھ پی ٹی آئی نے مذاق کیا ہے: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے ساتھ پی ٹی آئی نے مذاق کیا ہے۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ترجمان ملک حبیب نور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج…