جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس کیخلاف پروپیگنڈے کی نفی کردی

رہا پانے والے ہنستے مسکراتے اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے یرغمالیوں سے حماس کے برے سلوک کے پروپیگنڈے کی نفی کردی۔

 ویڈیو میں رہائی پانے والے یرغمالی گرم جوشی سے حماس جنگجوؤں کو الوداع کر رہے ہیں۔

 ایک اسرائیلی خاتون تو اللّٰہ حافظ کہہ کر واپسی کے لیے روانہ ہوئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.