دبئی: نگراں وزیراعظم سے ڈچ ہم منصب کی ملاقات
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دبئی میں نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹے نے ملاقات کی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی یہ ملاقات 28ویں کانفرنس آف پارٹیز کے دوران ہوئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد دونوں رہنماؤں کی یہ دوسری…